Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد...

52

Transcript of Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد...

Page 1: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی
Page 2: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

آ�یات سے پہلے چند تصاویرPage 1 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 1

Page 3: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 2 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 2

Page 4: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 3 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 3

Page 5: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 4 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 4

Page 6: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 5 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 5

Page 7: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 6 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 6

Page 8: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 7 of 32

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 7

Page 9: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

پانی

Page 8 of 32

} 19 - 18 { 23- سورة المؤمنونكنه في ���در فاس��ا بق�ماء م ���ا من الس���و انزلن ء

�� و انا على ذها ب لقدرو١االرض ن �ه ! فانشانا۰۰۱۸ب�اب���ل و اعن��ن نخي �ا١ه�لكم ب جنت م�� لكم فيه

��كثيرة و منها تاكلوفواكه ۰۰۱۹نآ�سما� سے ہم نے ٹھیک حس%%ا کے مط%%ابق �ی%%ک خ%%اص مق%%د�ر میں پ%%انی �ور �تار� �ور �س کو زمین میں ٹھیر� دیا۔ ہم �سے جس طرح چاہیں غائب کر سکتے ہیں۔ پھ%%ر �س پ%%انی کے ذریعہ س%%ے ہم نے تمہ%%ارے ل%%یے کھج%%ور �ور �نگ%%ور کے باغ پی%د� ک%ر دیے، تمہ%ارے ل%یے �� ب%اغوں میں بہت س%ےلذیذ پھ%ل ہیں �ور ��

سے تم روزی حاصل کرتے ہو۔

-25 { 77- سورة المرسالت27 {

���ل االرض كفات��۰۰۲۵ن�الم نجع��اء و اموات� و۰۰۲۶ن� احياء فراتا ۰۰۲۷جعلنا فيها رواسي شمخت و اسقينكم م

کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے و�لی نہیں بنایا، زندوں کے لیے بھی �ور ممردوں کے ل%%یے بھی، �ور �س میں بلن%%د و ب%%الا پہ%%اڑ جم%%ائے ، �ور تمہیں میٹھ%%ا

پانی پلایا ؟

} 11 {43 - سورة الزخرفتخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 8

Page 10: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 9 of 32

در ���ا بق�ماء م ل من الس ��و الذي نز رنا بن١ء �� ه� فانشيتا ۰۰۱۱ كذلك تخرجونن١بلدة م

م�س کےوہی ہے م�ت%%ار� ۔ �ور آ�س%%ما� س%%ے پ%%انی جس نے �ی%%ک خ%%اص مق%%د�ر میں آ�م%%د ا�س%%ی ط%رح �ی%%ک روز تم زمین س%%ے بر م�ٹھای%%ا ، ممردہ زمین کو جلا ذریعہ سے

کیے جاؤ گے۔

} 32 - 24 { 80- سورة عبسه�نفلينظر االنسان الى طعام ن� انا صببنا الماء صب۰۰۲۴ه

بتنا فيها حب۰۰۲۶ن� ثم شققنا االرض شق۰۰۲۵ ن� فا �e ۰۰ءب۲۷ �����ا و قض����ا و نخال�۰۰۲۸ن� و عنب��� و۰۰۲۹ن� و زيتون

���داىق غلب��ة و اب۰۰۳۰ن�ح��ا لكم و۰۰۳۱ن� و فاكه�تاع م۰۰۳۲النعامكم

ملن%%ڈھایا ، پھ%%ر زمین ک%%و پھ%%ر ذر� �نس%%ا� �پ%%نی خ%%ور�ک ک%%و دیکھے ۔ کہ ہم نے خ%%و پ%%انی عجیب ط%%%رح پھ%%%اڑ� پھ%%%ر �س کے �ن%%%در �گ%%%ائے غلے �نگ%%%ور �ور ترکاری%%%اں �ور زیت%%%و� �ور کھج%%وریں �ور گھ%%نے ب%%اغ �ورط%%رح ط%%رح کے پھ%%ل �ور چ%%ارے تمہ%%ارے ل%%یے �ور تمہ%%ارے

ا� زیست کے طور پر۔ مویشیوں کے لیے ساما

} 28 - 27 { 35- فاطر سورة�اء�ماء م ���زل من الس��ه ان��ر ان الل��ا بن١الم ت� ه� فاخرجن

ا الوانها ��ختلف �رت م��د بيض و١ثم��ال ج�mد و من الجب ءود ���رابيب س��ا و غ��ف الوانه�ختل �ر م� و من۰۰۲۷حم

انما١الناس و الدواب و االنعام مختلف الوانه كذلكؤا ور١يخشى الله من عباده العلم ���ز غف� ان الله عزي

۰۰۲۸تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 9

Page 11: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 10 of 32

آ�س%%ما� س%%ے پ%%انی برس%%اتا ہے �ور پھ%%ر �س کے ذریعہ س%%ے ہم کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ �للہ طرح طرح کے پھل نک%%ال لاتے ہیں جن کے رن%%گ مختل%%ف ہ%%وتے ہیں۔ �ور پہ%%اڑوں میں بھی سفید ، سرخ �ور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رن%%گ مختل%%ف ہ%%وتے ہیں۔ �ور �سی طرح �نسانوں �ور جانوروں �ور مویش%%یوں کے رن%%گ بھی مختل%%ف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہم�س س%%ے ڈرتے ہیں ۔ بے ش%%ک �للہ �للہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے و�لے ل%%وگ ہی

زبردست �ور درگزر فرمانے و�لا ہے ۔

} 53 { 20- سورة طه الذي جعل لكم االرض مهدا و سلك لكم فيها

�اء�ماء م ���زل من الس�بال و ان ���ا ب١س�ه� فاخرجن هن نبات شتى ۰۰۵۳ازواجا م

م�س میں تمہ%%ارے چل%%نے ک%%و وہی جس نے تمہ%%ارے ل%%یے زمین ک%%ا ف%%رش بچھای%%ا ، �ور م�س کے ذریعہ س%%ے مختل%%ف �قس%%ام کی ر�ستے بنائے ، �ور �وپر س%%ے پ%%انی برس%%ایا ، پھ%%ر

پید�و�ر نکالی۔

} 22 { 2- سورة البقرةماء بناء و انزل١الذي جعل لكم االرض فراشا و الس

�ا لكم�ماء ماء فاخرج ب من الثمرت رزق فالن١ه�من الس۰۰۲۲تجعلوا لله اندادا و انتم تعلمون

م�وپر آ�سما� کی چھت بنائی ، وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کا فرش بچھایا ، سے پانی برسایا �ور �س کے ذریعے سے ہر طرح کی پید�و�ر نکال کر تمہارے ل%%یے رزق

بہم پہنچایا ۔ پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو �للہ کا مد مقابل نہ ٹھہر�ؤ ۔

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 10

Page 12: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

پانی سے مردہ زمین کو زندگی بخشا جانا

Page 11 of 32

� 32 { 14 - سورة إبراهيم- 34 {

�اء�ماء م موت و االرض و انزل من الس الله الذي خلق السر لكم الفلك لتجرين١ه�فاخرج ب من الثمرت رزقا لكم و سخ

�امر��ر ب��ن١ه�في البح�ر لكم االنه خ ���ر و س ر لكم۰۰۳۲ن خ �� و سمس و القمر داىبين �ل و النهان١الش�ر لكم الي �ر و سخ ۰۰۳۳ن

التموه �ن كل م�ا س و ان تع�دوا نعمت الل�ه ال١و اتىكم ما١تحصوها ۰۰۳۴رmر ان االنسان لظلوم كف

آ�سما� سے پانی برسایا ، آ�سمانوں کو پید� کیا �ور �للہ وہی تو ہے جس نے زمین �ور م�س کے ذریعہ س%%ے تمہ%%اری رزق رس%%انی کے ل%%یے ط%%رح ط%%رح کے پھ%%ل پی%%د� پھ%%ر م�س کے حکم کیے ۔ جس نے کشتی کو تمہارے لیے مس%%خر کی%%ا کہ س%%مندر میں سے چلے �ور دریاؤں کو تمہ%%ارے ل%%یے مس%%خر کی%%ا ۔ جس نے س%%ورج �ور چان%%د ک%%و تمہ%ارے ل%یے مس%خر کی%ا کہ لگات%ار چلے ج%ارہے ہیں �ور ر�ت �ور د� ک%و تمہ%ارے لیے مسخر کیا ۔ جس نے وہ سب کچھ تمہیں دی%%ا ج%%و تم نے مانگ%%ا ۔ �گ%%ر تم �للہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو ت%%و نہیں ک%%ر س%%کتے ۔ حقیقت یہ ہے کہ �نس%%ا� ب%%ڑ�

ہی بے �نصاف �ور ناشکر� ہے ۔

} 63 { 29 - سورة العنكبوت�ا��اء فاحي�ماء م ��ل من الس ن نز و لىن سالتهم م

قل الحمد١ء�eبه االرض م بعد موتها ليقولن الله۰۰۶۳ر�� بل اكثرهم ال يعقلو١لله

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 11

Page 13: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 12 of 32

آ�سما� س%%ے پ%%انی برس%%ایا �ور �س کے ذریعہ س%%ے �ور �گر تم �� سے پوچھو کس نے ممردہ پڑی ہوئی زمین کو جلا �ٹھایا ت%و وہ ض%رور کہیں گے �للہ نے ۔ کہ%و : �لحم%%د

هللا ، مگر �� میں سے �کثر لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔

} 6 - 5 { 22- سورة الحج�اء۔۔۔%%% ��ا الم��ا عليه��اذ انزلن��دة ف��رى االرض هام� ه�و ت

�ل زو بهيج�بتت من ك ت و ربت و ا �ز�!جاهت ب �e �ك۰۰۵ء� ذل�ل� بان الله هو الحق و انه يحي الموتى و انه على ك

mرشيء قدي ۰۰۶نم�س پ%%ر مینہ برس%%ایا کہ یک%%ا �ور تم دیکھتے ہو کہ زمین سوکھی پ%%ڑی ہے ، پھ%%ر جہ%%اں ہم نے یک وہ پھبک �ٹھی �ور پھول گئی �ور �س نے ہر قسم کی خوش منظر نبات%%ات �گل%%نی ش%%روع کر دی۔ یہ سب کچھ �س وجہ س%%ے ہے کہ �للہ ہی ح%%ق ہے ، �ور وہ م%%ردوں ک%%و زن%%دہ کرت%%ا

ہے ، �ور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

} 11 - 9 { 50- سورة قبتنا ب جنت و حب الحصي بركا فا ماء ماء م لنا من الس ادو نز ن �ه �e ۰۰ء

mد و النخل بسقت لها طلع نضي۹ زقا للعباد۰۰۱۰ن ه� و احيينا بن١ ريتا ۰۰۱۱ كذلك الخروج١بلدة م

آ�سما� سے ہم نے برکت و�لا پانی نازل کیا ، پھ%%ر �س س%%ے ب%%اغ �ور فص%%ل کے غلے پی%%د� �ور ک%%یے ۔ �ور بلن%%د و ب%%الا کھج%%ور کے درخت پی%%د� ک%%ر دیے جن پ%%ر پھل%%وں س%%ے ل%%دے ہ%%وئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں۔ یہ �نتظام ہے بندوں کو رزق دینے کا۔ �س پانی سے ہم �یک م%ردہ زمین کو ، زندگی بخش دیتے ہیں۔)مرے ہوئے �نسانوں کا زمین سے( نکلنا بھی �س%%ی ط%%رح

ہو گا۔تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 12

Page 14: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 13 of 32

} 39 {41- سورة فصلت�ا��اذ انزلن�عة ف ���رى االرض خاش�ه�و من ايت انك ت �ه ه

ت و ربت �ز��اء اهت��ا الم��ا١عليه� ه�e ان الذ احياه۰۰۳۹ انه على كل شيء قدير١لمحي الموتى

مسونی پ%%ڑی �ور �للہ کی نش%%انیوں میں س%%ے �ی%%ک یہ ہے کہ تم دیکھ%%تے ہ%%و زمین م�ٹھ%%تی ہوئی ہے ، پھر جونہی کہ ہم نے �س پر پانی برسایا ، یکا یک وہ پھب%%ک م�ٹھات%%ا ہے وہ ا�س مری ہوئی زمین ک%%و جلا ہے �ور پھول جاتی ہے۔ یقینا جو خد�

ممردوں کو بھی زندگی بخشنے و�لا ہے ۔ یقینا وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔} 63 { 22- سورة الحج

�اء�ماء م ���زل من الس��ه ان�بح١الم تر ان الل �� فتصة mر ان الله لطيف خبي١االرض مخضر ۰۰۶۳ن

آ�سما� سے پانی برساتا ہے �ور �س کی بدولت زمین کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ �للہ سرسبز ہو جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ لطیف و خبیر ہے۔

} 65 { 16 - سورة النحل�د��ه االرض بع��ا ب�ماء ماء فاحي و الله انزل من الس

۰۰۶۵ر�� ان في ذلك الية لقوم يسمعو١موتهاآ�سما� س%%ے پ%%انی برس%%ایا �ور یکای%%ک )تم ہر برسات میں دیکھتے ہو کہ( �للہ نے م%%ردہ پ%%ڑی ہ%%وئی زمین میں �س کی ب%%دولت ج%%ا� ڈ�ل دی۔ یقین%%ا �س میں �ی%%ک

نشانی ہے سننے و�لوں کے لیے۔

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 13

Page 15: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

ہو�ئیں، بادل و بارشیں

پانی کے دو ذخیرے

Page 14 of 32

} 17 { 57 - سورة الحديد�د موتها��ه يحي االرض بع�ا ان الل �د بينا١هeواعلم� ق

۰۰۱۷لكم االيت لعلكم تعقلونم�س کی م%%وت کے بع%%د زن%%دگی بخش%%تا ہے ، ہم نے خ%%و ج%%ا� ل%%و کہ �للہ زمین ک%%و

نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں ، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔

} 12 { 35- سورة فاطر�رن�توي البح ���ا يس�اىغ١و م ���رات س��ذب ف��ذا ع� ه�اج��ا١شرابه و هذا ملح اج��اكلون لحم��ل ت� و من ك

��طريا و تستخرجو حلية تلبسونها �كن١ن��رى الفل� و تكرون ��۰۰ه�فيه مواخر لتبتغوا من فضل و لعلكم تش

۱۲ �ور پانی کے د ون%%وں ذخ%%یرے یکس%%اں نہیں ہیں �ی%%ک میٹھ%%ا �ور پی%%اس بجھ%%انے و�لا ہے، پینے میں خوشگو�ر �ور دوسر� سخت کھاری کہ حلق چھیل دے ۔ مگ%%ر دون%%وں س%%ے تم ترو تازہ گوشت حاصل کرتے ہو ، پہننے کے لیے زینت کا س%%اما� نک%%التے ہ%%و �ور �س%%یم�س ک%%ا س%%ینہ چ%%یرتی چلی ج%%ارہی ہیں ت%%اکہ تم �للہ پانی میں تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں

م�س کے شکر گز�ر بنو ۔ کا فضل تلاش کرو �ور

} 22 { 15 - سورة الحجر

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 14

Page 16: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 15 of 32

�اء�ماء م ���ا من الس��واقح فانزلن�يح ل �ر�لنا ال �� و ارس ۰۰۲۲ه� و م انتم له بخزنينن١فاسقينكموه

م�س پ%انی آ�س%%ما� س%%ے پ%انی برس%%اتے ہیں ، �ور آ�ور ہو�ؤں کو ہم ہی بھیجتے ہیں، پھر بار ا�س دولت کے خز�نہ د�ر تم نہیں ہو۔ سے تمہیں سیر� کرتے ہیں ۔

} 51 - 48 { 30 -سورة الروميح يرسل الذي الله �ر��ر ال�حابا فتثي ��طه س �� في فيبس

ماء يخرج الودق فترى كسفا يجعله و يشاء كيف الساذ ن١ه�خلل من �اب ه�ف �اء من ه�ب� اص �ه�عب�اد من يش هم اذا ه

��نيستبشرو ل ان قبل من كانوا ان و ۰۰۴۸ن عليهم ينزن ى ف�انظر ۰۰۴۹لمبلسين ه�قبل م �لا الل�ه رحمت اث�ر ه

الموتى لمحي ذلك ان ١موتها بعد االرض يحي كيف�و و ن١��ل على ه�يء ك ���دير ش�لنا لىن و ۰۰۵۰ق �� ارس

ا فراوه ريحا eمن لظلوا مصفر ۰۰۵۱يكفرون ه�بعد ء �للہ ہی ہے جو ہو�ؤں کو بھیجتا ہے �ور وہ ب%%ادل �ٹھ%%اتی ہیں ، پھ%%ر وہ �� ب%%ادلوں ک%%و آ�سما� میں پھیلاتا ہے جس طرح چاہتا ہے �ور �نہیں ٹکڑیوں میں تقس%%یم کرت%%ا ہے ،آ�تے ہیں۔ یہ بارش پھر تو دیکھتا ہے کہ بارش کے قطرے بادل میں سے ٹپکے چلے جب وہ �پنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے برساتا ہے تو یکایک وہ خوش و خرم ہو ج%اتے ہیں ح%الانکہ �س کے ن%زول س%ے پہلے وہ م%ایوس ہ%و رہے تھے۔ دیکھ%و !اجلا �ٹھات%%ا �للہ کی رحمت کے �ث%%ر�ت کہ م%%ردہ پ%%ڑی ہ%%وئی زمین ک%%و وہ کس ط%%رح ممردوں کو زندگی بخشنے و�لا ہے �ور وہ ہر چ%%یز پ%%ر ق%%ادر ہے۔ �ور �گ%%ر ہے ۔ یقینا وہ

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 15

Page 17: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 16 of 32

ہم �یک �یسی ہو� بھیج دیں جس کے �ثر س%%ے وہ �پ%%نی کھی%%تی ک%%و زرد پ%%ائیں ت%%و وہمکفر کرتے رہ جاتے ہیں۔

} 44 - 43 { 24- سورة النور�زجي الله ان تر الم�حابا ي ���ه يؤلف ثم س� ثم بين

�ه��رى ركاما يجعل��ودق فت��رج ال� و ن١ه�خلل من يخل �ز��ماء من ين ����ال من الس��eمن فيها جب �رد ء�� ب

اء من ه�ب فيصيب ��رفه و يش ��ن عن يص اء م �� ١يش�ذهب ه�برق سنا يكاد�ار ي ���ه يقلب۰۰۴۳باالبص� اللولي لعبرة ذلك في ان ١النهار و اليل االبصار ال

۰۰۴۴آ�ہستہ چلاتا ہے، پھر �س کے ٹک%%ڑوں ک%%و آ�ہستہ کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ �للہ بادل کو باہم جوڑتا ہے، پھر �سے سمیٹ کر �یک کثیف �بر بنا دیتا ہے، پھ%%ر تم دیکھ%%تے ہ%%و کہآ�س%%ما� س%%ے، �� آ� تے ہیں۔ �ور وہ �س کے خول میں سے بارش کے قطرے ٹپکتے چلے پہاڑوں کی بدولت جو �س میں بلند ہیں، �ولے برس%اتا ہے، پھ%ر جس%ے چاہت%ا ہے �� ک%ا

مس کی بجلی کی چم%%ک�نقصا� پہنچاتا ہے �ور جسے چاہتا ہے �� سے بچ%%ا لیت%%ا ہے۔ نگ%اہوں ک%و خ%%یرہ ک%یے دی%تی ہے۔ ر�ت �ور د� ک%%ا �لٹ پھ%%یر وہی ک%ر رہ%ا ہے۔ �س میں

آ�نکھوں و�لوں کے لیے۔ �یک سبق ہے

} 9 { 35- سورة فاطر

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 16

Page 18: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 17 of 32

قنه ��حابا فس ���ر س�يح فتثي �ر� ه�eو الله الذ ارسل ال�د موتها��ه االرض بع��ا ب�يت فاحيين �د م� ١الى بل

۰۰۹كذلك النشورم�ٹھ%%اتی ہیں ، پھ%%ر ہم �س%%ے وہ �للہ ہی تو ہے جو ہو�ؤں کو بھیجتا ہے ، پھر وہ ب%%ادل م�س%%ی زمین ک%%و م�س کے ذریعہ س%%ے م�ج%%اڑ علاقے کی ط%%رف لے ج%%اتے ہیں �ور �ی%%ک م�ٹھن%ا بھی �س%%ی م�ٹھاتے ہیں جو مری پ%%ڑی تھی ۔ م%%رے ہ%%وئے �نس%انوں ک%%ا جی جلا

طرح ہوگا۔

} 57 { 7- سورة األعراف�دي رحمت�ا بين ي يح بش ه�و هو الذي يرسل الر �ر ى١ء ��ت ح ه

�ه��ا ب�يت فانزلن �د م�قنه لبل ���اال س�حابا ثق �� ه�اذ اقلت س�رت��ل الثم��ا ب من ك��اء فاخرجن��رج١ه�الم��ذلك نخ� ك

رون ۰۰۵۷الموتى لعلكم تذكآ�گے خوشخبری لیے ہ%%وئے بھیجت%%ا آ�گے �ور وہ �للہ ہی ہے جو ہو�ؤں کو �پنی رحمت کے ممردہ سر زمین ہے ، پھر جب وہ پانی سے لدے ہوئے بادل �ٹھا لیتی ہیں تو �نہیں کسی م�سی مری ہوئی زمین سے ( طرح ط%%رح کی طرف حرکت دیتا ہے �ور وہاں مینہ برسا کر )ات موت سے نک%%التے ہیں ، ممردوں کو حال کے پھل نکال لاتا ہے۔ دیکھو ، �س طرح ہم

شاید کہ تم �س مشاہدے سے سبق لو۔

} 16 - 6 { 78 -سورة النبأ و۰۰۷ن� و الجبال اوتاد۰۰۶ن�الم نجعل االرض مهد

بات۰۰۸ن�خلقنكم ازواج ���ومكم س� و۰۰۹ن� و جعلنا ن�ار معاش۰۰۱۰ن�جعلنا اليل لباس�۰۰۱� و جعلنا النه

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 17

Page 19: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 18 of 32

داد۱ ��بعا ش ���وقكم س��ا ف��ا۰۰۱۲ن� و بنين� و جعلناج �اء۰۰۱۳ن�سراجا وه�رت م ���ا من المعص� و انزلن

���اج �۰۰۱۴ن�ثج���رج ب حبا و نبات��ن� لنخ � و جنت۰۰۱۵ه۰۰۱۶الفافا

کیا یہ و�قعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا ،�ور پہاڑوں کو میخوں کی ط%%رح گاڑ دیا،�ور ہم نے تمہیں جوڑوں کی ش%%کل میں پی%%د� کی%%ا،�ور ہم نے تمہ%%اری نین%%د کو باعث سکو� بنایا، �ورر�ت کو پردہ پوش بنای%%ا �ور ہم نے د� ک%%و مع%%اش ک%%ا وقتآ�سما� قائم کیے�ور ہم نے �یک نہایت روشن �ور بنایا�ور تمہارے �وپر سات مضبوط گرم چر�غ پید� کیا۔�ور ہم نے بادلوں سے لگا تار بارش برسائی ت%%اکہ �س کے ذریعہ

�لہ �ور سبزی �ور گھنے باغ بھی �گائیں۔ سے غ

} 34 { 31- سورة لقماناعة ���ده علم الس��ه عن�ل الغيثن١ان الل �ز� ون١ و ين

�ام��ا في االرح�ا ذا١يعلم م �دري نفس م��ا ت� و م�وت١تكسب غدا��اي ارض تم� ١ءmس و ما تدري نف ب

۰۰۳۴رmران الله عليم خبي م�س گھڑی کا علم �للہ ہی کے پاس ہے ، وہی ب%ارش برس%اتا ہے ، وہی جانت%ا ہے کہ ماؤں کے پیٹوں میں کیا پرورش پا رہا ہے ، کوئی متنفس نہیں جانت%%ا کہ ک%%ل وہ کی%%ا کمائی کرنے و�لا ہے �ور نہ کسی شخص ک%%و یہ خ%%بر ہے کہ کس س%%رزمین میں �س

آ�نی ہے ، �للہ ہی سب کچھ جاننے و�لا �ور باخبر ہے۔ کو موت

} 50 - 48 { 25 - سورة الفرقانتخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 18

Page 20: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

م�س کی حمد کے ساتھ �س کی پاکی بیا� کرتی بادلوں کی گرج

ہے

Page 19 of 32

�دي رحمت�ا بين ي يح بش ه�و هو الذ ارسل الر �ر ء �e ون١ه�ور�ماء ماء طه �دة۰۰۴۸ن�انزلنا من الس�ه� لنح ب بل ا� ي

�را�ي كثي ��ا خلقن انعاما و اناس يتا و نسقيه مم ه�مفنه بينهم ليذكروا۰۰۴۹ ١ و لقد صر �ر�ى اكث � فا ه

۰۰۵۰الناس اال كفوراآ�گے ہ%%و�ؤں ک%%و بش%%ارت بن%%ا ک%%ر بھیجت%%ا ہے۔ پھ%%ر آ�گے �ور وہی ہے جو �پنی رحمت کے م�س کے ذریعے زن%%دگی ممردہ علاقے کو آ�سما� سے پاک پانی نازل کرتا ہے۔ تاکہ �یک بخشے �ور �پنی مخل%%وق میں س%ے بہت س%%ے ج%%انوروں �ور �نس%%انوں ک%%و س%%یر� ک%%رے ۔ ا�س کرشمے کو ہم بار بار �� کے سامنے لاتے ہیں تاکہ وہ کچھ س%بق لیں ، مگ%ر �ک%%ثرلوگ کفر �ور ناشکری کے سو� کوئی دوسر� رویہ �ختیار کرنے سے �نکار کر دیتے ہیں

} 14 - 12 { 13 - سورة الرعدئ �� هو الذي يريكم البرق خوفا و طمعا و ينش

حاب الثقا �لالس �د و۰۰۱۲ن��د بحم�ع بح الر �� ه� و يس�ة من خيفت���ك واعقن١ه�الملى ����ل الص ���� و يرس

ادلون في الله �فيصيب بها من يشاء و هم يج�وة الحق۰۰۱۳ و هو شديد المحالن١��ه دع� و١ ل

تجيبو لهم ������دعون من دون ال يس������الذين ي ن � هيه الى الماء ليبلغ فاه و بشيء اال كباسط كف

و ما دعاء الكفرين اال في ضلل١ه�ما هو ببالغ۰۰۱۴

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 19

Page 21: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

�ستغفار سے بارشوں کا برسنا

Page 20 of 32

وہی ہے جو تمہارے س%%امنے بجلی%%اں چمکات%%ا ہے جنہیں دیکھ ک%%ر تمہیں �ندیش%%ے بھی لاح%%ق ہ%%وتے ہیں �ور �می%%دیں بھی بن%%دھتی ہیں۔ وہی ہے ج%%و پ%%انی س%%ے ل%%دےم�س کی حمد کے س%%اتھ �س کی پ%%اکی بی%ا� ہوئے بادل �ٹھاتا ہے۔ بادلوں کی گرج کرتی ہے �ور فرش%%تے �س کی ہیبت س%%ے ل%%رزتے ہ%%وئے �س کی تس%%بیح ک%%رتے ہیں۔وہ کڑکتی ہوئی بجلیوں ک%و بھیجت%%ا ہے �ور )بس%ا �وق%ات( �نہیں جس پ%ر چاہت%ا ہے عین �س حالت میں گر� دیتا ہے جبکہ ل%%وگ �للہ کے ب%%ارے میں جھگ%%ڑ رہے ہ%%وتے ہیں ۔ فی �لو�قع �س کی چ%ال ب%ڑی زبردس%ت ہے۔ �س%ی ک%و پکارن%ا ب%ر ح%ق ہے ۔ رہیں وہ دوسری ہستیاں جنہیں �س کو چھوڑ کر یہ لوگ پکارتے ہیں ، وہ �� کی دعاؤں ک%%ام�نہیں پکارن%%ا ت%%و �یس%%ا ہے ، جیس%%ے ک%%وئی ش%%خص کوئی ج%%و� نہیں دے س%%کتیں۔ پانی کی طرف ہاتھ پھیلا کر �س سے درخو�ست کرے کہ تو م%%یرے منہ ت%%ک پہنچ جا ، حالانکہ پانی �س تک پہنچنے و�لا نہیں۔ بس �سی طرح ک%%افروں کی دع%%ائیں

ار بے ہدف! بھی کچھ نہیں ہیں مگر �یک تی

} 12 - 10 { 71- سورة نوحتغفروا ربكم ���ار١فقلت اس �ان غف�� ۰۰۱۰ن� انه ك

درار ماء عليكم م ��ل الس ���ددكم۰۰۱۱ن�يرس� و يم�ل لكم��ل لكم جنت و يجع��اموال و بنين و يجع� ب

۰۰۱۲انهرا

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 20

Page 22: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

آ�سما� سے پانی برسایا ، پھر �س کو سوتوں �ور چشموں �ور کیا تم نہیں دیکھتے کہ �للہ نے

دریاؤں کی شکل میں زمین کے �ندر جاری کیا

Page 21 of 32

� سے معافی مانگو ! بے شک وہ بڑ� معاف ک%%رنے و�لا ہے۔ وہ تم میں نے کہا : �پنے رآ�سما� سے خو بارشیں برسائے گا ، تمہیں مال �ور �ولاد سے نو�زے گا ، تمہارے پر

لیے باغ پید� کرے گا �ور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا ۔

} 27 { 32- سورة السجدة�رج� او لم يروا انا نسوق الماء الى االرض الجرز فنخ

رون١ه�ب زرعا تاكل منه انعامهم و انفسهم �� افال يبص۰۰۲۷

آ� و گی%%اہ زمین کی ط%%رف ا�� لوگوں نے یہ منظر کبھی نہیں دیکھا کہ ہم �ی%%ک بے �ور کیا م�گ%%اتے ہیں جس س%%ے �� کے ج%%انوروں م�س%%ی زمین س%%ے وہ فص%%ل پانی بہا لاتے ہیں، �ور پھر

کو بھی چارہ ملتا ہے �ور یہ خود بھی کھاتے ہیں ؟ تو کیا �نہیں کچھ نہیں سوجھتا؟

} 21 { 39- سورة الزمر�ابيع�لكه ين ���اء فس�ماء م � الم تر ان الله انزل من الس�ه ثم يهيج�ا الوان ��ختلف ه�في االرض ثم يخرج ب زرعا م

ا ثم يجعله حطاما �ذكرى١فترىه مصفر� ان في ذلك ل۰۰۲۱را الولي االلبا

آ�سما� سے پانی برس%%ایا ، پھ%%ر �س ک%%و س%%وتوں �ور چش%%موں کیا تم نہیں دیکھتے کہ �للہ نے �ور دریاؤں کی شکل میں زمین کے �ندر جاری کیا ، پھ%%ر �س پ%%انی کے ذریعہ س%%ے وہ ط%%رحمسوکھ طرح کی کھیتیاں نکالتا ہے جن کی قس%میں مختل%ف ہیں، پھ%ر وہ کھیتی%اں پ%ک ک%ر مھس بن%ا دیت%ا آ�خ%%ر ک%ار �للہ �� ک%و ب جاتی ہیں ، پھر تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد پڑ گئیں ، پھ%%ر

ہے ۔ درحقیقت �س میں �یک سبق ہے عقل رکھنے و�لوں کے لیے۔

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 21

Page 23: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

چشمے

Page 22 of 32

� 132 { 26- سورة الشعراء- 134 {

��و اتقوا الذ امدكم بما تعلمو ن �eام۰۰۱۳۲ه���دكم بانع� ام��نو بني !� و جنت و عيو۰۰۱۳۳ن ۰۰۱۳۴ن

م�س س%%ے جس نے وہ کچھ تمہیں دی%%ا ہے ج%%و تم ج%%انتے ہو تمہیں ج%%انور دیے ،۔ ڈرو �ولادیں دیں ، باغ دیے �ور چشمے دیے۔

} 35 - 33 { 36 - سورة يس�ان١و اية لهم االرض الميتة��ا منه��ا و اخرجن� احيينه

�اكلون��ه ي��ا جنت من۰۰۳۳حبا فمن��ا فيه� و جعلن�و��ا من العي��ا فيه�رن �اب و فج��ل و اعن�ا�نخي ۰۰۳۴ن

�ر���اكلوا من ثم���ديهمن١ه�لي���ه اي���ا عملت�� افال١ و م ۰۰۳۵يشكرون

�� لوگوں کے ل%%یے بے ج%%ا� زمین �ی%%ک نش%%انی ہے۔ ہم نے �س ک%%و زن%%دگی بخش%%ی �ور �س سے غلہ نکالا جسے یہ کھاتے ہیں۔ ہم نے �س میں کھجوروں �ور �نگوروں کے باغ پید� کیے �ور �س کے �ندر چشمے پھوڑ نکالے، تاکہ یہ �س کے پھل کھائیں۔ یہ س%%ب

کچھ �� کے �پنے ہاتھوں کا پید� کیا ہو� نہیں ہے۔ پھر کیا یہ شکر �د� نہیں کرتے ؟

} 74 { 2- سورة البقرة�ر۔۔۔��ه االنه�ر من �ا يتفج� و١ و ان من الحجارة لم

�اء��ه الم��رج من�ق فيخ ق ���ا يش��ا لم� و ان١ان منه

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 22

Page 24: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

قسم ہے �� ہو�ؤں کی۔۔۔

Page 23 of 32

و ما الله بغافل١منها لما يهبط من خشية اللها تعملون ۰۰۷۴عم

پتھروں میں سے تو کوئی �یسا بھی ہوتا ہے جس میں سے چشمے پھوٹ بہ%%تے ہیں ، ک%%وئیآ�تا ہے ، �ور کوئی خد� کے خوف سے لرز ک%%ر گ%%ر بھی پھٹتا ہے �ور �س میں سے پانی نکل

پڑتا ہے ۔ �للہ تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں ہے۔

} 33 - 27 { 79- سورة النازعاتماء مكها۰۰۲۷ا� بنىه١ءانتم اشد خلقا ام الس ���ع س� رف

ىه حىه۰۰۲۸ن�فسو ���رج ض� و۰۰۲۹� و اغطش ليلها و اخ�ا��ك دحىه��د ذل��ا و۰۰۳۰االرض بع��ا ماءه��رج منه� اخ

��ىه۰۰۳۱�مرعىه ���ال ارس��ا لكم و ۰۰۳۲ن� و الجب� متاع۰۰۳۳النعامكم

آ�س%ما� کی �للہ نے �س ک%و کیا تم لوگوں کی تخلی%ق زی%ادہ س%خت )دش%و�ر( ک%ام ہے ی%ا بنایا، �س کی چھت خو �ونچی �ٹھائی پھر �س کا تو�ز� قائم کی%%ا، �ور �س کی ر�ت

�سڈھانکی �ور �س کا د� نکال۔ �س کے بع%%د زمین ک%%و �س نے بچھای%%ا، )ہم%%و�ر کی%%ا ( ا� زیس%%ت کےکے �ندر سے �س کا پانی �ور چارہ نکالا ، �ور پہاڑ �س میں گاڑ دئیےساما

طور پر تمہارے لیے �ور تمہارے مویشیوں کے لیے ۔

} 6 - 1 { 51- سورة الذاريات�الجريت۰۰۲ن� فالحملت وقر۰۰۱ن�و الذريت ذرو� ف

ر ���ر۰۰۳ن�يس�م ام ��ن� فالمقس ات �دون۰۰۴ن��ا توع� انمmقلصاد ۰۰۶ و ان الدين لواقع۰۰۵ن

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 23

Page 25: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

کیا کوئی �ور بھی �� کاموں کا کرنے و�لا ہے؟

کیا تم نے کبھی یہ سوچا۔۔۔

Page 24 of 32

قسم ہے �� ہو�ؤں کی جو گرد �ڑ�نے و�لی ہیں، پھر پ%%انی س%%ے ل%%دے ہ%%وئے ب%%ادل �ٹھ%%انے و�لی ہیں، پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے و�لی ہیں، پھر �یک بڑے کام )ب%%ارش( کی تقسیم ک%%رنے و�لی ہیں۔ ح%%ق یہ ہے کہ جس چ%%یز ک%%ا تمہیں خ%%وف دلای%ا ج%%ا رہ%%ا ہے وہ

آ�نی ہے۔ سچی ہے۔ �ور جز�ئے �عمال ضرور پیش

} 70 - 68 { 56- سورة الواقعةربون �����اء الذي تش����رءيتم الم��� ءانتم۰۰۶۸اف

�ون��زن ام نحن المنزل�م�انزلتمو من الم �و۰۰۶۹ن� ل۰۰۷۰نشاء جعلنه اجاجا فلو ال تشكرون

آ�نکھیں کھول کر دیکھا ، یہ پانی جو تم پیتے ہو،۔ �سے تم نے بادل سے کبھی تم نے برسایا ہے یا �س کے برسانے و�لے ہم ہیں؟ ہم چاہیں تو �سے سخت کھاری بنا ک%%ر رکھ

دیں ، پھر کیوں تم شکر گز�ر نہیں ہوتے؟

} 30 { 67- سورة الملك�ورا فمن ياتيكم��اؤكم غ�بح م �� قل ارءيتم ان اص

عي ۰۰۳۰ر!�بماء مم�ت%%ر ا�� سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ �گر تمہارے کنوؤں کا پ%%انی زمین میں

ا�س پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا ؟ جائے تو کو� ہے جو

}11 - 10 { 31- سورة لقمان

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 24

Page 26: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 25 of 32

�ا و القى في��د ترونه��ر عم�موت بغي ���ق الس� خل�ل��ا من ك��د بكم و بث فيه�ي ان تمي �� االرض رواس

�ا من١دابة��ا فيه�بتن �اء فا�ماء م ���ا من الس� ء�e و انزلن �ا ذا۰۰۱۰كل زوج كريم��اروني م��ه ف��ق الل� هذا خل

بي١ه�خلق الذين من دون لل م ��ر!� بل الظلمون في ض۰۰۱۱

آ�ئیں۔ �س نے زمین میں آ�سمانوں کو پید� کیا بغیر ستونوں کے جو تم ک%%و نظ%%ر �س نے پہاڑ جما دیے تاکہ وہ تمہیں لے کر ڈھلک نہ جائے ۔ �س نے ہر طرح کے ج%%انور زمینآ�سما� س%ے پ%انی برس%ایا �ور زمین میں قس%م قس%م کی عم%دہ چ%یزیں میں پھیلا دیے �ور

یہ تو ہے �للہ کی تخلیق ،� ذر� مجھے دکھاؤ، �� دوسروں نے کیا پید� کی%%ام�گا دیں ۔ �صل بات یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ صریح گمر�ہی میں پڑے ہوئے ہیں ۔ہے؟

} 64 - 60 { 27- سورة النمل�زل لكم من��موت و االرض و ان ����ق الس��ن خل ام

ماء ماء بتنا ب حداىق ذات بهجةن١الس ه� فا �e �انن١ء��ا ك� مجرها ���وا ش�بت ع الله١ء�eلكم ان ت �ه م��ل هم١ ءال� ب

ن جعل االرض قرارا و جعل۰۰۶۰قوم يعدلون ام ه�خلله انهرا و جعل لها رواسي و جعل بين البحرين

ع الله١حاجزا �ون١ ءاله م�۰۰۶ بل اكثرهم ال يعلموء و۱ ن يجيب المضطر اذا دعاه و يكشف الس ام

�اء االرض��ع الله١يجعلكم خلف �ه م��ا١ ءال قليال من يهديكم في ظلمت البر و البحر۰۰۶۲تذكرون ام

ا بين يدي رحمت يح بش ه�و من يرسل الر �ر ع١ء ءاله متخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 25

Page 27: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 26 of 32

ركون١الله ��ا يش �ه عم��دؤا۰۰۶۳ تعلى الل�ن يب امماء و ���ن الس �ده و من يرزقكم م���ق ثم يعي�� الخل

ع الله١االرض �ه م��انكم ان١ ءال��اتوا بره��ل ه� ق۰۰۶۴كنتم صدقين

آ�س%%ما� آ�س%%مانوں �ور زمین ک%%و پی%%د� کی%%ا �ور تمہ%%ارے ل%%یے بھلا وہ کو� ہے جس نے م�س کے ذریعے س%%ے وہ خوش%%نما ب%%اغ �گ%%ائے جن کے درخت%%وں سے پانی برسایا پھر مدوس%%ر� خ%%د� بھی )�� م�گان%%ا تمہ%%ارے بس میں نہ تھ%%ا؟ کی%%ا �للہ کے س%%اتھ ک%%وئی ک%%ا اہ ر�ست سے ہٹ کر چلے جا رہے کاموں میں شریک ہے(؟ )نہیں(بلکہ یہی لوگ ر� ہیں۔ �ور وہ کو� ہے جس نے زمین کو ج%%ائے ق%%ر�ر بنای%%ا �ور �س کے �ن%%در دری%%ا رو�ں کیے �ور �س میں )پہاڑوں کی(میخیں گاڑ دیں �ور پانی کے دو ذخیروں کے درمی%%ا� پ%%ردے حائ%%ل ک%%ر دیے؟ کی%%ا �للہ کے س%%اتھ ک%%وئی �ور خ%%د� بھی )�� ک%%اموں میں شریک(ہے؟ نہیں ، بلکہ �� میں س%%ے �ک%%ثر ل%%وگ ن%%اد�� ہیں۔ ک%%و� ہے ج%%و بے ق%%ر�ر کی دعا سنتا ہے جب کہ وہ �سے پک%%ارے �ور ک%%و� �س کی تکلی%%ف رف%%ع کرت%%ا ہے؟ �ور )کو� ہے جو(تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کی%%ا �للہ کے س%%اتھ ک%%وئی �ور خ%%د� بھی )یہ ک%%%ام ک%%%رنے و�لا(ہے؟ تم ل%%%وگ کم ہی س%%%وچتے ہ%%%و۔ �ور وہ ک%%%و� ہے ج%%%و خشکی �ور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو ر�ستہ دکھاتا ہے �ور کو� �پ%%نی رحمتآ�گے ہو�ؤں کو خوشخبری لے ک%%ر بھیجت%%ا ہے؟ کی%%ا �للہ کے س%%اتھ ک%%وئی دوس%%ر� کے خ%%د� بھی )یہ ک%%ام کرت%%ا (ہے؟ بہت ب%%الاو برت%%ر ہے �للہ �س ش%%رک س%%ے ج%%و یہ ل%%وگ

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 26

Page 28: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

�� میں نشانیاں ہیں

Page 27 of 32

کو� ہے جو خلق کی �بتد� کرت%%ا �ور پھ%%ر �س ک%%ا �ع%%ادہ کرت%%ا ہے؟ �ورکرتے ہیں۔�ور وہ آ�سما� �ور زمین س%%ے رزق دیت%%ا ہے؟ کی%%ا �للہ کے س%%اتھ ک%%وئی �ور خ%%د� بھی کو� تم کو

)�� کاموں میں حصہ د�ر( ہے؟ کہو کہ لاؤ �پنی دلیل �گر تم سچے ہو۔

} 46 { 30- سورة الروم�ذيقكم�رت و لي ��ياح مبش ه�و من ايت ان يرسل الر ه�وا من��امر و لتبتغ��ك ب�حمت و لتجري الفل ن ر ه�م � ه

۰۰۴۶ه�فضل و لعلكم تشكرون م�س کی نش%%انیوں میں س%%ے یہ ہے کہ وہ ہ%%و�ئیں بھیجت%%ا ہے بش%%ارت دی%%نے کے ل%%یے �ور تمہیں �پنی رحمت سے بہرہ مند کرنے کے لیے �ور �س غرض کے لیے کہ کشتیاں �س

کے حکم سے چلیں �ور تم �س کا فضل تلاش کرو �ور �س کے شکر گز�ر بنو۔

} 24 { 30- سورة الرومل �ز��ا و ين��ا و طمع��رق خوف� ه�و من ايت يريكم الب

�د موتها��ه االرض بع�ماء ماء فيح ب ان١ه�من الس۰۰۲۴في ذلك اليت لقوم يعقلون

�ور �س کی نش%%انیوں میں س%%ے یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی کی چم%%ک دکھات%%ا ہے خ%%وفآ�سما� سے پانی برساتا ہے ، پھ%%ر �س کے کے ساتھ بھی �ور طمع کے ساتھ بھی۔ �ور ذریعہ سے زمین کو �س کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے۔ یقین%%ا �س میں بہت س%%ی

نشانیاں ہیں �� لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں۔

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 27

Page 29: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 28 of 32

} 11 - 10 { 16- سورة النحل�ه�نه شراب و من ماء ماء لكم م ه�eهو الذ انزل من الس

يمون ���ه تس�جر في ��رع و۰۰۱۰ش �ز��ه ال�بت لكم ب ء�e ي�رت��ل الثم�يتون و النخيل و االعناب و من ك ان١الز

��في ذلك الية لقوم يتفكرو ۰۰۱۱نآ�سما� سے تمہارے لیے پانی برسایا جس سے تم خ%%ود بھی س%%یر� ہ%%وتے وہی ہے جس نے ہو �ورتمہارے جانوروں کے لیے بھی چارہ پید� ہوتا ہے۔ وہ �س پانی کے ذریعہ سے کھیتی%%اں م�گاتا ہے �ور زیتو� ، �و رکھجور �ور �نگور �ور طرح طرح کے دوسرے پھل پید� کرت%%ا ہے۔ �س

میں �یک بڑی نشانی ہے �� لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں۔

} 39 {41- سورة فصلت�ا��اذ انزلن�عة ف ���رى االرض خاش�ه�و من ايت انك ت �ه ه

ت و ربت �ز��اء اهت��ا الم��ا١عليه� ه�e ان الذ احياه۰۰۳۹ انه على كل شيء قدير١لمحي الموتى

مسونی پ%%ڑی �ور �للہ کی نش%%انیوں میں س%%ے �ی%%ک یہ ہے کہ تم دیکھ%%تے ہ%%و زمین م�ٹھ%%تی ہوئی ہے ، پھر جونہی کہ ہم نے �س پر پانی برسایا ، یکا یک وہ پھب%%ک م�ٹھات%%ا ہے وہ ا�س مری ہوئی زمین ک%%و جلا ہے �ور پھول جاتی ہے۔ یقینا جو خد�

ممردوں کو بھی زندگی بخشنے و�لا ہے ۔ یقینا وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔} 6 - 3 { 45- سورة الجاثية

موت و االرض اليت للمؤمنين ۰۰۳ان في الس�وم���ا يبث من دابة ايت لق�� و في خلقكم و م

��يوقنو �زل۰۰۴ن� ه� و اختالف اليل و النهار و م انتخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 28

Page 30: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 29 of 32

زق فاحيا به االرض بعد ماء من ر الله من السيح ايت لقوم يعقلون ۰۰۵موتها و تصريف الر

!¥ فباي حدين١تلك ايت الله نتلوها عليك بالحق ب۰۰۶ه�بعد الله و ايت يؤمنون

آ�سمانوں �ور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں �یما� لانے و�ل%%وں حقیقت یہ ہے کہ م�� حیو�نات میں جن کو �للہ )زمین کے لیے۔�ور تمہاری �پنی پید�ئش میں ، �ور م�� لوگ%%وں کے ل%%یے ج%%و یقین لانے و�لے میں( پھیلا رہ%%ا ہے۔ ب%%ڑی نش%%انیاں ہیں آ�س%%ما� م�س رزق میں جس%%ے �للہ ہیں۔�ور شب و روز کے فرق و �ختلاف میں �ور م�ٹھات%%ا ہے، �ور م�س کے ذریعہ س%%ے م%%ردہ زمین ک%%و جلا سے ن%%ازل فرمات%%ا ہے پھ%%ر م�� لوگ%%وں کے ل%%یے جوعق%%ل س%%ے ہو�ؤں کی گ%%ردش میں بہت س%%ی نش%%انیاں ہیں کام لیتے ہیں۔یہ �للہ کی نشانیاں ہیں جنہیں ہم تمہ%%ارے س%%امنے ٹھی%%ک ٹھی%%کآ�یات کے بعد �ور کو� س%%ی ب%%ات ہے آ�خر �للہ �ور �س کی �� بیا� کر رہے ہیں

جس پر یہ لوگ �یما� لائیں گے۔

} 164 { 2- سورة البقرة�ل و�موت و االرض و اختالف الي ان في خلق السع �ر بم�ا ينف �ري في البح � النهار و الفلك التي تجاء فاحيا به ماء من م ه�الناس و م انزل الله من الس

�ل دابة��ا من ك��ا و بث فيه��د موته� و١االرض بعماء و ��ر بين الس حاب المسخ يح و الس تصريف الر

۰۰۱۶۴االرض اليت لقوم يعقلونتخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 29

Page 31: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 30 of 32

آ�سمانوں �ور زمین کی س%%اخت میں م�� کے لیے جو لوگ عقل سے کام لیتے ہیں م�� کش%%تیوں میں ج%%و آ�نے میں ، ، ر�ت �ور د� کے پیہم �یک دوس%%رے کے بع%%د �نسا� کے نفع کی چیزیں لیے ہوئے دریاؤں �ور سمندروں میں چلتی پھرتی ہیں ، بارش کے �س پانی میں ، جسے �للہ �وپر سے برس%%اتا ہے پھ%%ر �س کے ذریعے سے مردہ زمین کو زندگی بخش%%تا ہے �ور )�پ%%نے �س%%ی �نتظ%%ام کی ب%%دولت (زمینادش میں ، �ور �� میں ہر قسم کی جاند�ر مخلوق کو پھیلاتا ہے ،ہ%%و�ؤں کی گ%%راع فرما� بنا ک%%ر رکھے گ%%ئے ہیں ، آ�سما� �ور زمین کے درمیا� تاب بادلوں میں جو

بے شمار نشانیاں ہیں۔

} 102 - 99 {6- سورة األنعامماء ماء �اتن١ه�eو هو الذ انزل من الس� ه� فاخرجنا ب نب

رج من�ه حبا �را نخ �يء فاخرجن�ا من�ه خض � ك�ل شتراكبا �ة ون١م��وان داني��ا قن� و من النخل من طلعه

تبها و ��ان مش م �ون و الر�يت �اب و الز�ن اعن جنت ما الى ثمر اذ اثمر و ينع١غير متشابه ه� انظر ه� �ه ه eو ان١ه

و جعل�وا لل�ه ۰۰۹۹في ذلكم اليت لقوم يؤمنون!تشركاء الجن و خلقهم و خرقوا له بنين و بن بغير ب

فو١علم ��ا يص بحنه و تعلى عم ���ديع ۰۰۱۰۰ر�� س� بموت و االرض انى يكون ل�ه ول�د و لم تكن له١الس

يء عليمن١ و خلق كل شيء١صاحبة � و ه�و بك�ل ش

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 30

Page 32: Lights of the Holy Quran · Web viewوہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کوئي اس کی

Page 31 of 32

�ون١ذلكم الله ربكم ۰۰۱۰۱��ه اال ه��لن١ه� ال� ال��الق ك� خ ۰۰۱۰۲ و هو على كل شيء وكيلن١شيء فاعبدوه

کی قسم س%%%ےہر ذریعہ کے �س پھر برس%%%ایا، پ%%%انی سے آ�س%%%ما� نے جس ہے �وروہی تہ سے �� پھر ک%%یے، پی%%د� درخت �ور کھیت ہ%%رے ہ%%رے سے �س پھر �گائی، نباتات

کے گچھے کے پھل%%وں سے ش%%گوفوں کے کھج%%ور �ور نکالے د�نے ہوئے چڑھے تہ بر کے �نار �ور زیتو� �نگور، �ور ہیں، پڑتے جھکے کےمارے جوبوجھ کیے پید� گچھے

کی �یک ہر پھر �ور ہیں بھی جلتے ملتے سے دوسرے �یک پھل کے جن لگائے باغ آ�نے پھل میں �� تو ہیں پھل%%%%تے جب درخت یہ ہیں۔ بھی ج%%%%د� ج%%%%د� خصوص%%%%یات

میں چ%%%%یزوں �� دیکھ%%%%و، سے نظر کی غ%%%%ور ذر� کیفیت کی پک%%%%نے کے �� �ورپھر کو جنوں نے لوگوں بھی پر �س ہیں۔ لاتے �یما� جو لیے کے لوگوں م�� ہیں نشانیاں

کے �س ب%%وجھے ج%%انے بے �ور ہے، خالق کا �� وہ حالانکہ دیا، ٹھیر� شریک کا �للہ جو سے ب%%اتوں �� ہے بالاتر �ور پاک وہ حالانکہ دیں، کر تصنیف بیٹیاں �ور بیٹے لیے ہو کیسے بیٹا ک%%وئی کا ہے۔�س موجد کا زمین �ور آ�س%%مانوں تو وہ کہ%%تےہیں۔ لوگ یہ

کو چ%%یز ہر نے ہے۔�س نہیں ہی زن%%دگی ش%%ریک کی �س ک%%وئي کہ جب ہے س%%کتا �س خ%%د� ک%%وئی ر ، تمہ%%ار� �للہ ہے یہ ہے۔ رکھتا علم کا چ%%یز ہر وہ �ور ہے کیا پی%%د� کا چ%%یز ہر وہ �ور کرو بندگی کی �سی تم لہذ� خالق، کا چیز ہر ہے، نہیں سو� کے

ہے۔ کفیل

تخلیق کی پانی، ہواؤں، بادلوں اور بارش: نواں باب وحید:حصہ دوم ت (For More Files Please Visit) {www.quranictopics.com}

Page 31