متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل...

24
ن ش ی ٹ ن ی ز یز ی ٹ ن ئ وا پ اور و پ کز ی ر ت اس' ( ل ٹ م ای( Outlook ن ی ھ ک ٹ س ا رپ ک مال ع" ت س ا اں4 ہ ی ۔ اۓ9 ا ج ٹ ک مال ع" ت س ھ ا" ت ے سا ک' طہ" ق ن ن۔E ی4 ہH ے" جلت ھ" ت ھ سا" ت ے سا ک اط" ق ن ے ک ٹ ن ئ وا پ اور اط پ" ق ن ے گت ے ی د1 ڈ ٹ ئ لا س ن می ٹ ن ئ وا پ اور پ" ق ل ع" ن کا1 حہ ف ص( 1 ے اور4 ہ ے س) طہ" ق ن2 ڈ ٹ ئ لا س" ق ل ع" ن کا2 ے گا۔ مل ی ھ9 ت ن می س ٹ و پo ے چ ی ئ ے ک ڈ ٹ ئ لا س ر4 ہ می ی4 ہ ی و ک پy ے۔ ا4 ہ ا4 ل رہ ج ے گy رح ا ط ی س ے، اور ا4 ہ ے س و کز ی ر ت س9 ج ے ی و م ن۔E ی4 ہ رۓ ص9 ب" ئo ے ٹلت ک اد" ٹ س ے ا ل ے وا ی روا ک ورس ک ے، وہ4 ہ ا ٹ گ ا ھاپ ک ن د می ٹ ن و فH ے ھ چ ز" ی اں دی ٹ ج ر س ن می ٹ ن و ف ا" ٹ سک ا9 ا ج ٹ ک مال ع" ت س اo ے ٹلت ک ی ئ ما ن4 ہ ن ر می و، اس4 ہ ا4 ھا رہ سک و9 ج اد" ٹ س ا ا ے پ4 ہ ا" ٹ سک ا9 ھا ج ز ی ے س وارy ی ا چ ت او و کز ی ر ت ی" ق ا9 ن۔ پE ی4 ہ ی4 ہ ا ر9 ج ے۔4 ہ می1 . رکاء س ے ک ورس ک اسOutlook ے گ ن ھی ک ٹ س مال ع" ت س ا کا ا، اپ ٹ9 ئ ٹ ن کاو ے ا4 ہ ن مک م ے لت ن۔ اسE ی4 ہ ی" ت4 ہ ی ر" ئ ر ک ڈ رپ گ ے اپ س وں ق اعڈہ و" اق9 و پ ک" ڈماپ ی ج ت ئ ا ر س رو س ل ٹ م ای ی کت ے لت ن۔ اسE ی4 ہ ی4 ہ ھا ر ک دƒ ن یز ی و ص" ت ی ک ن ش ی ٹ ن ی ز یز ی اسo « ے جیس ن ی ہ د ی ن ئ ھا ک دo ے ٹس ل و ک ل ا9 پ ر ن ش ک ن ف رۓ س اور دو اں ن ی سا ود ج H ے ہل ی ے س ے ی روا ک روع س ورس کOutlook ی ک ے ی ر ک ول ص اور و« o ے جت ی ھ9 ت ل ٹ م ے اور ای ی ا ٹ9 ئ ٹ ن کاو ر ا ور پ کاo ے ٹلت ک رکاء س ے ک ورس ک اکہ" ن پ ی ر ک ی لE پ ڈ9 ٹ" ئ ہ ی ن ھ9 ت ن می ن ش ی ٹ ن ی ز یز ی پ ۓy ر ا ظ ت ی لE پ ڈ9 ٹ" ئ ی ئ و ک و ک پy ر ا گ ن۔ ا ی ر ک س ش و ک ۔ اۓ9 و ج4 ہ ساںy ا ا ٹ ھ9 ج م س1

Transcript of متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل...

Page 1: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

پریزینٹیشن ' پوائنٹ پاور کو تحریر میل )اس سیکھیں Outlook)ای کرنا پوائنٹ' استعمال پاور نقاط گئے دیے یہاں جاۓ۔ کیا استعمال ساتھ کےنقطہ ہیں۔ چلتے ساتھ ساتھ کے نقاط سلائیڈ 1کے میں پوائنٹ پاور تعلق نقطہ( 1صفحہ ) 1کا اور ہے سلائیڈ 2سے تعلق طرح 2کا اسی اور ہے، سے

گا۔ ملے بھی میں نوٹس نیچے کے سلائیڈ ہر متن یہی آاپکو ہے۔ رہا چل آاگے

کو تحریر ہیں۔ موٹےجس تبصرے کیلئے استاد والے کروانے کورس وہ ہے، گیا دکھایا میں کو ترچھےفونٹ تحریر باقی ہیں۔ رہی جا دی سرخیاں میں فونٹہے۔ سکتا جا کیا استعمال کیلئے رہنمائی میں اس ہو، رہا سکھا جو استاد یا ہے سکتا جا پڑھا سے آاواز اونچی

متنشرکاء .1 کے کورس گے Outlookاس سیکھیں استعمال کا

ان سائن بنانا، اکاؤنٹ ہے ممکن لیے اس ہیں۔ رہتی کرتی گریڈ اپ سے وقفوں باقاعدہ کو خدمات اپنی سروسز میل ای کئیشروع کورس لیے اس ہیں۔ رہی دکھا تصویریں کی پریزینٹیشن اس جیسے دیں نہ دکھائی ویسے بالکل فنکشنز دوسرے اور

خود پہلے سے کو Outlookکروانے آاپ اگر کریں۔ کوشش کی کرنے وصول اور بھیجنے میل ای اور بنانے اکاؤنٹ یوزر کاجاۓ۔ ہو آاسان سمجھنا کیلئے شرکاء کے کورس تاکہ کریں تبدیلی یہ بھی میں پریزینٹیشن تو آاۓ نظر تبدیلی کوئی

پر معلومات ترین اہم کیلئے ان طرح اس کریں۔ بات پر اہداف تعلیمی ساتھ کے شرکاء کے کورس پہلے سے کرنے شروع پڑھاناگا۔ جاۓ ہو آاسان رکھنا یاد انہیں اور دینا توجہ

بنانا .2 ایڈریس میل ای

یہ .3 ہیں۔ بناتے اکاؤنٹ اپنا پاس کے سروس میل ای کسی آاپ کیلئے اس ہے۔ ضروری ہونا ایڈریس میل ای کیلئے کرنے وصول اور بھیجنے میل ای

حصے اس کے کورس اور دیں دھیان ابھی بس لیے اس ہے۔ پڑتا کرنا بار ہی ایک صرف یہ کہ ہے یہ بات اچھی لیکن ہے سکتا ہو مشکل ذرا کام

کریں۔ نہ فکر کی رکھنے یاد زبانی کو

ہے۔ ممکن رکھنا ایڈریسز میل ای کئی اپنے یعنی لینا ایڈریس میل ای سے سروسز میل ای مختلف کئی ہیں۔ موجود سروسز میل ای سی بہت

ہم میں کورس گے۔ Livemailاس سیکھیں میں بارے ہے۔ Livemailکے سروس میل ای مقبول ایک اور ہے ملکیت کی مائیکروسافٹ

ہے۔ ضروری بنانا ایڈریس میل ای پہلے کیلئے کرنے وصول اور بھیجنے میل ای

1

Page 2: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

گے۔ لکھیں پتہ کا سائیٹ ویب کی سروس میل ای اور گے کھولیں براؤزر ویب اپنا آاپ کیلئے بنانے ایڈریس میل ای

ہے .4 یہ www.live.comپتہ

کہیں۔ کو جانے پر پتے اس سے لوگوں سب

چاہیئے۔ .5 جانی آا پر سکرین آاپکی تصویر ایک سے میں ان تو ہے لکھا پتہ درست نے آاپ اگر

ہیں۔ گئے آا پر پیج ان سائن لوگ سب کہ لیں دیکھ پہلے سے بڑھنے آاگے

ہمیں ہے، نہیں ایڈریس میل ای کوئی ہمارا ابھی چونکہ لیکن گا ملے صفحہ یہی آاپکو تو گا ہو کرنا استعمال ایڈریس میل ای اپنا آاپکو جب آائندہ

ہے۔ کرنا رجسٹر کو خود ساتھ کے سروس اس اور ہے بنانا اکاؤنٹ پہلے

کریں۔ .6 کلک پر لنک کیلئے بنانے اکاؤنٹ اور کرنے رجسٹر کو خود

ہے۔ .7 بھرنا ہمیں کیلئے کرنے حاصل ایڈریس میل ای اور اکاؤنٹ یوزر جو ہے فارم وہ یہ

گے کریں مکمل اور گے پڑھیں کو فارم اس وار مرحلہ ۔ہم

آاپ .8 یہاں کریں۔ کلک یا دبائیں میں خانے والے اوپر سے سب ہے۔ پڑتا کرنا کلک پر اس یا ہے پڑتا دبانا اسے ہمیں کیلئے لکھنے میں خانے کسی

) گے۔ ) لکھیں نیم فرسٹ حصہ پہلا کا نام اپنے

9. ) لکھیں۔ ) حصہ آاخری کا نام اپنے اور کریں کلک یا دبائیں میں خانے گئے دیے کیلئے سرنیم حصے آاخری کے نام

آاپ .10 ہے۔ کرتا ممتاز سے ایڈریسز میل ای تمام دوسرے کو ایڈریس میل ای آاپکے جو ہے نام وہ یوزرنیم ہے۔ بنانا نیم یوزر ایک ہمیں میں خانے اگلے

کیلئے آاپ خود طرح اس ہو۔ جلتا ملتا کچھ سے نام عام آاپکے جو گا ہو اچھا رکھنا نیم یوزر ایسا کوئی لیکن ہیں سکتے رکھ نیم یوزر بھی کوئی

آاپکا بھی کیلئے دوسروں اور اور بھی نیم ہے۔ یوزر جاتا ہو آاسان رکھنا یاد ایڈریس میل ای

حروف .11 نارویجن یا سپیس میں نیم یوزر "æ" آاپکے ، "ø" "اورå "اور نیم فرسٹ آاپکا میں جس ہیں چاہتے نیم یوزر ایسا آاپ اگر سکتے۔ ہو نہیں

" پر طور کے مثال کو حروف ایسے تو ہو پر" oیا" "aaسرنیم طور عام لوگ بجاۓ کی سپیس درمیان کے سرنیم اور نیم فرسٹ اور دیں بدل سے

ہیں۔ دیتے ڈال نقطہ ایک

لکھیں۔ .12 میں خانے نیم یوزر کا مرضی اپنی وہ کہ کہیں سے لوگوں سب

2

Page 3: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

" / پر پیڈ کی بورڈ کی تو لیں لکھ یہاں نیم یوزر ایک آاپ "enterجب نیم " nesteیا" یوزر یہ کیا کہ گی کرے چیک سروس پھر دبائیں۔ بٹن

ہیں۔ سکتے کر استعمال وہ آاپ ہے، لکھا نیم یوزر ابھی جیسے نے آاپ یا ہے رہا کر استعمال کوئی ہی پہلے

اس .13 ہی پہلے کوئی آا اگر لکھی اطلاع یہ میں رنگ سرخ میں خانے والے نیچے کے نیم یوزر تو ہے لکھا نے آاپ جو ہو رہا کر استعمال کو نیم یوزر

گی۔ جاۓ

اپنے .14 کو نام اس ہی پہلے کوئی نام اگر اپنے لوگ کئی گی۔ پڑے کرنی تبدیلی سی تھوڑی میں اس آاپکو تو ہو رہا کر استعمال پر طور کے نیم یوزر

تک جب دیکھیں کر بدل بدل کو نیم یوزر سے طریقوں مختلف بھی آاپ ہیں۔ لیتے کر اضافہ کا ہندسوں چند میں آاخر کے نام یا حرف پہلے کے

ہو۔ رہا کر نہ استعمال اور کوئی جو جاۓ مل نہ نام ایسا کوئی آاپکو کہ

اپنے جنہیں دیں وقت کیلئے کرنے مدد کی لوگوں ان جاۓ۔ مل نیم یوزر استعمال قابل کوئی کو لوگوں سب کہ ٹھہریں تک تبہے۔ ضرورت کی مدد میں ڈھونڈنے نیم یوزر اچھا لیے

کا سب آاپ جائیں۔ اب نہ بھول ہم تاکہ ہے بہتر لینا لکھ اسے اور ہے چکا ہو طے نیم یوزر

بنائیں۔ .15 ورڈ پاس کے کر کلک یا کر دبا کو خانے اگلے

ور .16 کم پاس از کم میں ایک 8ڈ ہے۔ ضروری ہونا ورڈ علامات پاس ہے۔ ضروری بھی ہونا علامات کی قسموں مختلف دو کم از کم میں ورڈ پاس

ہو۔ مشکل بوجھنا یہ کیلئے لوگوں دوسرے لیکن ہوں سکتے رکھ یاد سے آاسانی اسے آاپ کہ چاہیئے ہونا ایسا

3

Page 4: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

والا بچانے وقت اور بہتر لیکن ہے سکتا مل بھی ورڈ پاس نیا آاپکو تو جائیں بھول ورڈ پاس آاپ اگر اور ہے سکتا جا بھی بدلا میں بعد کو ورڈ پاس

ہو۔ یقین آاپکو کا جانے رہ یاد جو رکھیں ورڈ پاس ایسا آاپ کہ ہے یہ طریقہ

ہے۔ جاتا رکھا خفیہ سے لوگوں باقی اور ہے کیلئے علم آاپکے صرف بھی ورڈ پاس طرح کی کوڈ کے کارڈ بینک آاپکے

کا مرضی میں اپنی خانے والے ورڈ پاس بلکہ گی۔ آائیں نہیں نظر پر سکرین علامات تو گے ہوں رہے کر ٹائپ ورڈ پاس آاپ جب لکھیں۔ ورڈ پاس

سکے۔ دیکھ نہ ورڈ پاس آاپکا دوسرا کوئی کہ ہے یہ وجہ کی اس گا۔ دے دکھائی نقطہ کالا ایک جگہ کی ہرعلامت" / پر پیڈ کی بورڈ کی بعد کے لکھنے ورڈ "enterپاس دبائیں۔" nesteیا" کو

آاپکو .17 پھر گا۔ جاۓ آا لکھا پیغام میں بارے اس تو ہوں نہ شامل علامات کی قسموں مختلف کافی میں اس یا ہو نہ لمبا کافی ورڈ پاس آاپکا اگر

گا۔ ہو چننا ورڈ پاس دوبارہ

رکھیں .18 یاد کرنا عمل پر اصولوں ۔ان

جاۓ۔ ہو قبول جو ٹھہریں تک لینے لکھ ورڈ پاس ایسا کے لوگوں سب

کی۔ .19 نہیں تو غلطی میں ٹائپنگ نے آاپ کہ ہے کرتی چیک سروس طرح اس گا۔ ہو لکھنا ورڈ پاس اپنا دوبارہ آاپکو میں خانے اگلے

آاپکو .20 پھر گا۔ جاۓ آا لکھا پیغام میں بارے اس تو ہوں نہ شامل علامات کی قسموں مختلف کافی میں اس یا ہو نہ لمبا کافی ورڈ پاس آاپکا اگر

گا۔ ہو چننا ورڈ پاس دوبارہ

ٹائپنگ ضرور ہوۓ لکھتے ورڈ پاس میں خانے پہلے نے آاپ تو ہے نہیں ہی ایک ورڈ پاس لکھا میں خانوں دونوں کہ ملے پیغام بھی اب آاپکو اگر

گا۔ ہو دیکھنا کر لکھ ورڈ پاس دوبارہ آاپکو پھر ہے۔ کی غلطی کی

آاگے میں کورس ہی بعد کے اس اور کریں، مدد کی ان ہو، رہی ہو مشکل میں کرنے تصدیق اسکی یا بنانے ورڈ پاس کو لوگوں جنبڑھیں۔

گی۔ .21 جاۓ کھل فہرست ڈاؤن ڈراپ ایک کریں۔ کلک پر تیر طرف دائیں میں خانے ہیں۔ رہتے میں ملک کس آاپ کہ ہے لکھنا یہ کو آاپ اب

" جاۓ۔ " مل ناروے آاپکو کہ تک یہاں لائیں نیچے کر پکڑ کو لفٹ طرف دائیں میں فہرست سے کرزر ماؤس آاپ کیلئے کرنے تلاش کو ناروے

چن اسے کے کر کلک یا کر رکھ انگلی پر ناروے جائیں۔ پہنچ تک ناروے اور کھینچیں اوپر کر رکھ انگلی پر فہرست والے کرنے استعمال ٹیبلٹ

کریں۔ کوشش پھر اور کریں کلک پر تیر طرف دائیں میں خانے تو جاۓ ہو غلطی میں چننے سے آاپ اگر لیں۔

کریں۔ .22 استعمال فہرست ڈاؤن ڈراپ دوبارہ گے۔ لکھیں تاریخ کی پیدائش آاپکی ہم میں خانے اگلے سے اس

4

Page 5: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

کریں۔ .23 استعمال فہرست ڈاؤن ڈراپ ہے۔ چننا مہینہ کا پیدائش ہمیں میں خانے اگلے

کریں۔ .24 استعمال فہرست ڈاؤن ڈراپ ہیں۔ چنتے خانہ کا سال ہم پھر

چنیں۔ .25 صنف اپنی اور دبائیں کو خانے کے صنف

کی .26 لفٹ بنی طرف دائیں کیلئے دیکھنے خانے باقی وہ ہیں، پر کمپیوٹر لوگ جو ہیں۔ رہے پہنچ تک آاخر کافی میں فارم لوگ اکثر سے میں ہم اب

دیکھیں۔ خانے مزید کر کھینچ اوپر سے انگلی والے کرنے استعمال ٹیبلٹ جائیں۔ لے طرف کی نیچے کے صفحے کر پکڑ کو تصویر

جہاں ".27 کریں تلاش خانہ ہے۔" Telefonnummerوہ کوڈ لکھا کنٹری کا ناروے نے نمبر ( 47)+سروس فون اپنا ہے۔ دیا لکھ ہی پہلے

ہے۔ بہتر لکھنا نمبر موبائل لکھیں۔

میل .28 ای کیلئے بنانے اکاؤنٹ یوزر ہیں۔ سکتے لکھ ایڈریس یہ میں خانے اگلے اس وہ ہے، ایڈریس میل ای اور کوئی سے پہلے کا لوگوں جن

" تو۔ جائیں بھول ورڈ پاس اپنا آاپ اگر مثلا ہے سکتا ہو فائدہ کا اس لیکن ہے نہیں لازمی کرنا فراہم میں ایڈریس صورت آاپکو Outlook اس

گا۔ دے بھیج ورڈ پاس نیا ایک پر ایڈریس میل ای دوسرے اس

کہ .29 کیلئے دینے ثبوت کو سروس میل ای گی۔ دے دکھائی تصویر ایک ساتھ کے ہندسوں یا حروف عجیب کچھ آاپکو نیچے تھوڑا پر صفحے اس

/ کی بورڈ کی پھر گے۔ پڑیں لکھنے ہندسے اور حروف یہ میں خانے گئے دیے نیچے آاپکو ہیں، نہیں ویئر سافٹ کوئی اور ہیں انسان ایک واقعی آاپ

پر " "enterپیڈ گی۔" nesteیا" ہو کرنی کوشش دوبارہ آاپکو تو جاۓ ہو غلطی میں لکھنے سے آاپ اگر دبائیں۔ کو

ہے۔ سکتا ہو مشکل پڑھنا کو علامات والی جانے دکھائی یہاں کیلئے لوگوں کچھدیں۔ مدد میں لکھنے جواب درست کو لوگوں ان پہلے سے بڑھنے آاگے

دبائیں۔ فارم .30 اسے گا۔ ملے بٹن نیلا ایک کو آاپ نیچے سے سب میں

قبول .31 گا۔ ہو کرنا قبول کو اصولوں کے پرائیویسی اور شرائط کی استعمال کے سروس آاپکو کیلئے لینے اکاؤنٹ یوزر کہ گا جاۓ بتایا کو آاپ اب

دبائیں کو بٹن نیلے کیلئے ۔کرنے

32.! ! ہے گیا بن ایڈریس میل ای اور اکاؤنٹ یوزر کا سب آاپ اب ہو مبارک

5

Page 6: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

33.: ہے یہ ایڈریس میل ای آاپکاگا۔ ہو نیم یوزر آاپکا پہلے

سمبل .34 الفا بعد کے نیم ویب )@(یوزر ایک اور ایڈریس میل ای ایک ہم سے وجہ کی اسی ہے۔ ہوتا سمبل الفا میں ایڈریسز میل ای سب ہے۔

ہیں۔ سکتے دیکھ فرق میں پتے کے سائيٹ

لیے ) .35 ہمارے ہیں رہے کر استعمال آاپ جو ہے آاتا نام کا سروس میل ای اس بعد کے سمبل ( liveیا outlookالفا ایک میں آاخر اور گا آاۓ

حروف اور ہیں۔ comنقطہ آاتے

کرنا .36 آؤٹ سائن اور ان سائن

آاپکا .37 پر سکرین آاپکو ہیں۔ Innboksاب ہوتی سی ایک چیزیں بنیادی لیکن ہے آاتا نظر مختلف ذرا یہ میں سروسز میل ای مختلف ہے۔ رہا آا نظر

ہے۔ کرنا کیا کو آاپ کہ سکیں دیکھ سے آاسانی آاپ تاکہ ہے رہی جا دکھائی صورت سادہ ایک آاپکو یہاں

Innboks کیلئے بھیجنے میل ای آاپکے خود جو گی ملیں بھی چیزیں وہ آاپکو یہاں ہیں۔ آاتی میلز ای والی جانے بھیجی آاپکو جہاں ہے جگہ وہ

ہیں۔ رہے کر آاؤٹ سائن ہم ابھی گے۔ سیکھیں کر چل آاگے تھوڑا ہم میں بارے اس ہیں۔ درکار

Innboks کریں۔ کلک بار ایک پر اس ہے۔ رہا آا نظر ایڈریس میل ای یا نام آاپکا اوپر میں کونے دائیں کے

ہے .38 جو گا ملے لکھا آاپکو میں مینو ہے۔ جاتا کھل مینو "("Logg ut"یا "Logg av"ایک کریں )" آاؤٹ کلک سائن پر جگہ اس میں مینو ۔

کریں۔ آاؤٹ سائن کے کر

میل .39 ای دوبارہ کو صفحے اس ہم تھی۔ دیکھی ہوۓ بناتے اکاؤنٹ میل ای نے ہم پہلے جو چاہیئے ہونی وہی یہ ہے، آائی سامنے تصویر جو اب

سی تھوڑی میں بارے کے طریقوں مختلف کے کرنے ان سائن میں اکاؤنٹ ہم پہلے لیکن گے کریں استعمال کیلئے کرنے ان سائن میں اکاؤنٹ

گے۔ کریں بات

براؤزر .40 ویب پہلے کیلئے اس ہیں۔ رہے سیکھ کرنا استعمال اسے اور کرنا ان سائن میں اکاؤنٹ میل ای اپنے میں براؤزر ویب آاپ میں کورس اس

حصہ کے کورس اس نے ہم ہیں۔ کرتے استعمال ہم جو ہے ہوتا لکھنا ایڈریس ویب کا سروس میل ای اس اور ہے ہوتا یہ 1کھولنا میں شروع کے

تھا۔ کیا کام

کیلئے کرنے چیک میل ای آاپ جسے ہے ایپ ایک پر فون سمارٹ یا ٹیبلٹ یا ویئر سافٹ ایسا شاید پر کمپیوٹر کے لوگوں کچھ سے میں آاپ

ہر ہمیں تو دیں ڈال ورڈ پاس اور اکاؤنٹ یوزر اپنا میں ایپ یا پروگرام ایسے بار ایک ہم جب ہے۔ ہوتا اچھا اکثر طریقہ یہ ہیں۔ سکتے کر استعمال

اپنے آاپکے صرف یہ لیکن ہے حل اچھا ایک یہ پڑتیں۔ لکھنی نہیں تفصیلات یہ خاطر کی کرنے ان سائن کیلئے کرنے چیک میل ای دفعہ

وہاں کر جا پر سائیٹ ویب آاپکو تو ہوں نہ قریب کے آاپ چیزیں یہ اگر ہے۔ مناسب کیلئے ٹیبلٹ اپنے آاپکے اور فون سمارٹ اپنے آاپکے کمپیوٹر،

6

Page 7: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

سکتے کر چیک میل ای اپنی پر مشینوں کی لوگوں دوسرے آاپ کہ ہے یہ فائدہ لیکن ہے لگتا زیادہ ذرا تو وقت طرح اس ہے۔ پڑتا کرنا ان سائن

سکیں۔ نہ بھیج اور پڑھ میل ای کر جا میں اکاؤنٹ آاپکے لوگ دوسرے تاکہ رکھیں یاد کرنا آاؤٹ سائن بعد کے ہونے فارغ ہیں۔

دار، رشت کسی آپ ک پڑتا یں ن فرق کچھ س اس طرح اس کیونک یں ر سیکھ کرنا استعمال میل ای میں براؤزر ویب م میں کورس ہاس ہ ہ ے ہ ہ ہے ہ

ہوں۔ رہے کر استعمال مشینیں ملکیت کی اور کسی یا ادارے کے کورس

گے۔ .41 کریں ان سائن میں اکاؤنٹ میل ای اپنے دوبارہ ہم اب

لکھیں۔ ورڈ پاس میں خانے اگلے اور لکھیں ایڈریس میل ای اپنا میں خانے والے اوپر

نیلے ".42 کیلئے کرنے ان دبائیں۔" Logg påسائن کو بٹن

آاپکا ہے۔ ہدوبار Innboksاب رہا آا نظر

کریں۔ مشق کی کرنے آاؤٹ سائن اور ان سائن بار تین دو وہ کہ کہیں سے لوگوں سب

بھیجنا .43 میل ای

ہے۔ .44 ہوا کیا ان سائن نے لوگوں سب کہ رکھیں دھیان

7

Page 8: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

ہے۔ ہوتا بٹن ایک کیلئے کرنے شروع لکھنا میل ای نئی میں سروسز میل ای سب

ہے۔ طرف بائیں اوپر، میں تصویر بٹن یہ میں سروس اس

45.Outlook لفظ اور نشان کا جمع پر جس ہے ہوتا استعمال بٹن نیلا ایک "( "Ny"میں ہے۔ )" ہوتا لکھا نئی

کہیں۔ کو دبانے بٹن یہ سے لوگوں سب

گے۔ .46 لکھیں میل ای اپنی آاپ میں اس ہے، کھلی ونڈو جو اب

ہے۔ .47 جاتی بھیجی میل ای سے مدد کی جن ہے رہی دکھا چیزیں اہم تمام وہ ونڈو سادہ یہ

48."Til ) گی۔" ) ملے میل ای آاپکی جسے ہیں لکھتے ایڈریس میل ای کا شخص اس آاپ میں خانے بنام

49."Emne ) ہیں۔" ) لکھتے عنوان کا میل ای اپنی آاپ میں سبجیکٹ

ہیں۔ .50 لکھتے مضمون کا خط یا پیغام اپنا آاپ جہاں ہے وہ حصہ بیشتر کا ونڈو

ہیں۔ .51 چاہتے بھیجنا جسے ہیں دیتے بھیج کو شخص اس میل ای آاپ کر دبا جسے ہے بٹن وہ میں آاخر

گا۔ ہو لکھنا کر جا میں خانوں سب ان باری باری کیلئے بھیجنے میل ای پہلی اپنی کو آاپ

بھیجیں۔ .52 میل ای ایک مجھے لوگ سب اب

ہیں۔ کرتے آاغاز سے لکھنے ایڈریس میل ای ہم

"Til" دبائیں۔ اسے اور کریں تلاش خانہ

: ہے یہ ایڈریس میل ای گا میرا ہو بہتر ہے۔ بنایا کیلئے کورس اس نے آاپ جو دیں بتا ایڈریس میل ای وہ یا بتائیں ایڈریس میل ای اپناسب تاکہ دیں لکھ پر بورڈ اسے یا رکھیں لکھ ایڈریس میل ای یہ کر بنا سلائیڈ ایک کیلئے پریزینٹیشن پہلے سے کورس آاپ کہ

سکیں۔ لکھ ایڈریس درست کر دیکھ اسے لوگ

8

Page 9: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

ہوں۔ چکے لکھ ایڈریس میل ای کا آاپ میں خانے لوگ سب کہ بڑھیں نہ آاگے تک تب

گے۔ .53 لکھیں عنوان ایک ہم اب

دبائیں۔ عنوا اسے اور کریں تلاش خانہ کیلئے لکھنے ن

اور ہے ہوتی آاسانی میں سمجھنے مقصد کا میل ای کو والے کرنے وصول میل ای سے اس ہے۔ ہوتا اچھا ہمیشہ لکھنا کچھ میں خانے والے عنوان

ہے۔ سکتا کر بھی تلاش سے آاسانی کو میل ای اس میں بعد وہ

کو میل ای اپنی آاپ ہیں، رہے سیکھ کے کر تجربہ ابھی سب آاپ ہیں۔ "prøve"چونکہ سکتے دے نام کا

میں خانے والے لکھیں۔ " Prøve"عنوان

ہے۔ لیا لکھ عنوان ایک میں خانے نے لوگوں سب کہ لیں دیکھ پہلے سے بڑھنے آاگے

ہیں۔ .54 سکتے کر شروع لکھنا مضمون کا میل ای ہم اب

کریں۔ کلک پر خانے سفید بڑے

میں شروع کے میل ای ہی طرح کی خط ہیں۔ سکتے لکھ وغیرہ سلام یا پیغام مختصر ایک مجھے آاپ میں "Hei"اب آاخر "Hilsen"اور

ہے۔ طریقہ شائستہ لکھنا

کو جب .55 آاپ تو لیں لکھ پیغام اپنا نام میرے کیا " send"آاپ نے لوگوں آاپ کہ سکوں دیکھ میں اور جاۓ ہو روانہ میل ای تاکہ گا ہو دبانا بٹن

ہے۔ لکھا

"send "ہے۔ طرف بائیں نیچے سے سب بٹن

"send "دبائیں۔ بٹن

9

Page 10: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

ٹھہریں۔ تک دینے بھیج میل ای کے لوگوں سب

اپنے اب .56 واپس گئے Innboksآاپ آا ہیں۔تک

کریں۔ کوشش کی بھیجنے میل ای اور ایک مجھے

بٹن پہلے کو آاپ کیلئے گا۔ " Skriv ny"یا " Ny"اس ہو ڈھونڈنا

ہے۔ .57 کرنا کیا کہ جاۓ آا یاد سے آاسانی کو آاپ تاکہ ہے رکھا کھلا پر سکرین اسے نے میں

/ بھیجی ابھی مجھے نے آاپ جو گی گا کروں کوشش کی دینے جواب کا میل ای اس کی آاپ میں ہیں، رہے بھیج میل ای مجھے آاپ دوران جس

سیکھیں۔ دینا جواب کا اس اور کھولنا میل ای ہم پھر تاکہ ہے

میل ای کی شرکاء کے کورس کو وقت کو" Prøve" اس آاپ نے انہوں جو کریں استعمال کیلئے بھیجنے جواب مختصر کا

: تجویز کیلئے لکھنے میل ای ہے۔ بھیجی

"Hei

Jeg har mottatt e-posten du sendte .

Godt jobba!

Hilsen kursleder"

میں کورس آاپ تو چکیں بھیج میل ای اور ایک کم از کم لوگ سب اور چکیں دے جواب کا میل ای کی لوگوں سب آاپ جبہیں۔ سکتے بڑھ آاگے

کھولنا .58 میل ای

کے .59 ان سامنے کے لوگوں سب کہ رکھیں ہو۔ Innboksدھیان کھلی ونڈو کی

اہم سے سب ہیں۔ حصہ کا اکاؤنٹ میل ای آاپکے جو ہیں رہے دیکھ فہرست کی فولڈرز تمام ان آاپ طرف بائیں میں ہے۔ Innboksتصویر

10

Page 11: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

کے آاپ لفظ میں Innboksجب میں فہرست تو ہوں نہ پڑھی نے آاپ جو ہوں موجود میلز ای ہو Innboksایسی موجود ہندسہ ایک بعد کے

ہے۔ ضرورت کی پڑھنے آاپکو جو آائی نہیں میل ای نئی کوئی کہ ہے مطلب کا اس تو ہو نہ ہندسہ کوئی اگر گا۔

اوپر .60 سے سب میں فہرست میلز ای ترین تازہ ہیں۔ رہی آا نظر میں شکل کی فہرست ایک میلز ای تمام والی آانے آاپکو میں حصے مرکزی کے تصویر

ہیں۔ نیچے میلز ای پرانی ہیں۔

) ہے۔ ) تھا لکھا میں خانے کے سبجیکٹ نے والے بھیجنے میل ای جو عنوان اور ایڈریس میل ای یا نام کا والے بھیجنے میل ای میں میل ای ہر

ہے۔ رہی آا نظر میں حروف موٹے وہ گئی، نہیں کھولی ابھی میل ای جو

ہیں۔ .61 دباتے دفعہ ایک پر عنوان یا پر نام کے والے بھیجنے تو یا آاپ کیلئے پڑھنے اور کھولنے میل ای

انکے سے لوگوں کہیں۔ Innboks سب کو دبانے پر میل ای ایک کسی موجود میں

62.Outlook ہے۔ دیتی دکھائی ایسی بالعموم میل ای میں

ہیں۔ .63 رہے دیکھ عنوان کا میل ای آاپ اوپر سے سب

64. / ہے۔ ایڈریس میل ای یا اور نام کا والے بھیجنے میل ای پھر

ہے۔ .65 لکھا پیغام کا والے بھیجنے نیچے کے اس

تمام Innboksواپس .66 والی ملنے آاپکو لفظ اور میں مینو طرف بائیں میں تصویر آاپ کیلئے آانے تک فہرست کی میلز کو" Innboks" ای

ہیں۔ دباتے

واپس لوگ سب کہ لیں دیکھ پہلے سے بڑھنے ہیں۔ Innboksآاگے گئے آا میں

11

Page 12: متن · Web viewاس تحریر کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ' ای میل ((Outlook استعمال کرنا سیکھیں' کے ساتھ استعمال کیا

67." میں فہرست کہ ہیں سکتے دیکھ آاپ ہے۔" Innboksاب گیا گھٹ اب ہندسہ لکھا پر

ہے۔ .68 رہی آا نہیں نظر میں حروف موٹے وہ اب تھی، کھولی نے آاپ میل ای جو کہ ہیں سکتے دیکھ بھی یہ آاپ

دینا .69 جواب کا میل ای

آاپ .70 کیلئے دینے جواب کا میل ای چنیں۔ Innboksکسی کو میل ای اس میں

میل ای یہ ہی پہلے نے لوگوں کچھ شاید ہے۔ جواب میرا پر میل ای پہلی کی آاپ جو گی ہو آائی میل ای ایک سے طرف میری کو سب آاپ

ہے۔ لی دیکھ

دبائیں۔ میں Innboksاپنے اسے اور کریں تلاش میل ای میری

کیلئے .71 دینے جواب میں Outlookمجھے خانے نیلے اوپر سے سب میں ونڈو کو والوں کرنے "( " Svar"استعمال تلاش)" بٹن دیں جواب

گا۔ ہو کرنا

خانے ".72 یہاں لیکن ہے لگتا ہی طرح کی میل ای نئی ایک تک حد کافی جواب کا میل ہیں۔" Emneاور" "Tilای مکمل ہی پہلے

ہے۔ .73 رہی آا نظر لکھی نیچے یا اوپر کے خانے مہیا کیلئے لکھنے آاپکے بھی وہ ہیں، رہے دے جواب کا میل ای جس آاپ علاوہ کے اس

دیں۔ .74 لکھ جواب اپنا کہ ہے کرنا اتنا بس کو آاپ

75. Outlook ہے۔ آاتا نظر ایسا بالعموم میں

ہے۔ .76 تحریر کی والے بھیجنے میل ای یہ

ہیں۔ .77 لکھتے جواب اپنا آاپ یہاں اورتو .78 چکیں لکھ جواب اپنا آاپ دبائیں۔" Send" جب کو بٹن

شد .79 ختم

12

Faiza Syed, 27/02/19,
Setning endret ift norsk tekst i ppt. Det var en feil i den norske Word teksten (man henviste til Google).