IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web...

40
رام گرو پ ی م ی عل ترادی ف ت ا( IEP ) ام م کا ن عل" ب ل طا: رام گرو پ ی م ی عل ترادی ف ت ا( IEP ) ر م ع ی ک ول ک س ام م کا ن عل" ب ل طا: IEP خ ی ار لاس ن ج" م ا ی9 ٹ( ہ ن ی> ہ م/ B دن/ سال:) IEP خ ی ار ی ن ک اد ف ت( ے گ ون> ہ روعK ش رام گرو پ اور دمات ج" ب" ج خ ی ار ع ن ق و ت م:) ی ک ی نW یX بK شW ب ی ک ہ ن ٹ ے دورا ک ر م را گرو پ اور دمات ج: K ش_ ئ دا ی\ ٹ خ ی ار ن: ر م ع: 9 د رن گ: ی ک ی نW یX بK شW ب ی ک ے سال کB نK ش ئ و" ج ی ر گ: ی س ج ی ی ا م ی عل ت ی م ا ف م( LEA :) k لک م کاK ش_ ئ ا> رہ: B ن ی والد/ ب سر پ ر ش/ ہ ن ٹم اور ا ام کا ن ف م م_ ئ ا ق: B ون ف( ر ھ گ:) حہ ف ص1 ل ک40 April 2014

Transcript of IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web...

Page 1: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

سکول کی عمر ( IEP ) انفرادی تعلیمی پروگرام

طالب علم کا:نامIEPٹیم اجالس تاریخ

ین) ہم (:سال/دن/ہIEP وں گ) نفاذ کی تاریخ ےمتوقع تاریخ جب خدمات اور پروگرام شروع (:ہ

ہخدمات اور پروگرامز ک دورانی کی پیش ے:بینی کی

:تاریخ پیدائش:عمر:گریڈ

ےگریجویشن ک سال کی پیش:بینی کی

(:LEA)مقامی تعلیمی ایجنسی

ائش کا ملک :ہر(:گھر) فون:ہقائم مقام کا نام اور پت/سرپرست/والدین

ےجائ)فون (:کار

:دیگر معلومات

LEA اور والدین کی طرف سے، ایک IEP ،اجلاس بلائے جاںے کے بغیر ہی IEPمیں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کرنے کے لئے اتفاق کر چکے ہیں، جیسا کہ دستاویز کاری کی گئی بطرف :

28April 2014کل 1صفحہ

Page 2: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

رائی ہترمیم شد( دفعات)ہ دفع IEPکردار/شرکاءکی تاریخ( وں)ہدو

28April 2014کل 2صفحہ

Page 3: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

IEP دستخط/ٹیم

انفرادی تعلیمی پروگرام کی ٹیم طالب علم کے پروگرام اور جگہ کا تعین کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتی ہے۔ طالب علم کے والدین، طالب علم کا خصوصی تعلیم کا معلم، اور مقامی تعلیمی ایجنسی سے ایک نمائندہ اس ٹیم کے دستاویزات حاضری پر دستخط، معاہدہ نہیں۔IEPمطلوبہ اراکین ہیں۔ اس

دستخطہپرنٹ شد نامکردارقائم مقام/سرپرست/والدینقائم مقام/سرپرست/والدین

*طالب علم**ہباقاعد تعلیم کا معلم

خصوصی تعلیم کا معلمہمقامی تعلیمی ایجنسی کا نمائند

***ہٹیک تعلیمی نمائند/کیرئیرہکمیونٹی ایجنسی نمائند

****قابل طلباء کا معلم

اا طالب علم کو مدعو کرے۔IEPاگر عبوری خدمات کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے یا اگر والدین طالب علم کی شرکت کرنے کا انتخاب کرتے ہیں تو * ٹیم لازماگر طالب علم باقاعدہ تعلیمی ماحول میں حصہ لے رہا ہے، یا شاید حصہ لے**

کی جانب سے ضرورت کے طور پر تعین کردہ۔LEAجیسا کہ عبوری خدمات اور دیگر کمیونٹی کی خدمات کیلئے *** تحریر کرتے وقت، ایک خداداد صلاحیتوں کے حامل ایک استاد کی ضرورت ہے۔IEPجب معذوری کے حامل طالب علم کیلئے جو خداداد صلاحیتوں کا حامل ہو ایک ****

۔ہئیں چانے ہدایتی مضمرات کی تشریح کے قابل ہو،مندرجہ بالا درج شدہ میں سے ایک فرد واحد کسی بھی تشخیص کے نتائج

:مندرجہ ذیل اراکین کی طرف سے تحریری رائے وصول ہوئی

28April 2014کل 3صفحہ

Page 4: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

اکثریت کی عمر پر حقوق کی منتقلی

سال کی عمر تک پہنچ جاتا ہے۔ اس طرح سے، معذوری تعلیمی ایکٹ کے ساتھ انفرادی افراد کے مقاصد کیلئے، معذوری کے حامل21تعلیم کےمقصد کے ساتھ، پنسلوانیا میں اکثریت کی عمر پوری ہو جاتی ہے جب ایک فرد واحد سال کی عمر تک پہنچ جاتے ہیں۔21طلباء کیلئے اکثریت کی عمر پوری ہو جاتی ہے جب ایک

ہطریق کار کا حفاظتی نوٹس

دوران کے سال تعلیمی اس نے تحفظ میں ہے۔ نوٹس ضابطہ لی کر موصول نقل ایک نوٹس کی تحفظ بشمول ضابطہ حقوق، .IEPمیرے ہے کرتا فراہم معلومات میں بارے کے عمل لئے کے اختلاف ساتھ اسکول مجھے مطلع کر چکا ہے کہ اگر کےمجھے مزید معلومات مطلوب ہوں تو مجھے کس سے رابطہ کرنا ہے۔

:ےقائم مقام ک دستخط/سرپرست/والدین

طبی معاونت پروگرام بلنگ نوٹس(ان والدین پر لاگو ہے جنھوں نے طبی معاونت کے پروگراموں کے لئے بلنگ کی معلومات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہوصرف)

ات۔IEPمیرے بچے کی — کی جگہ لیتا ہے یا اس میں اضافہ کرتا ہےSBAPیا کوئی پروگرام جو "(—SBAP)"میں سمجھتا ہوں کہ اسکول، اسکول کی بنیاد پر رسائی کا پروگرام دمات کے اخراج ی تعلیم اور متعلقہ خ رSBAP میں بیان کردہ بعض خصوص پواریخ جنIEPیہ وصولیاں عائد کرنے کے لئے، اسکول اس پروگرام کے منتظم کو میرے بچے کا نام، عمر، اور پتہ، میرے بچے کے لئے میڈیکیڈ اہلیت کی تصدیق، مssیرے بچے کی ات اور ت ک وضاحت اور وہ اوق دمات کی ای انیوالی خ ا کی ج ل، مہی کی نق

میں کے دوران میرے بچے کو ایسی خدمات فراہم کی گئیں، اور اس طرح کی خدمات فراہم کرنے والے کی شناخت، جاری کرے گا۔ جائیں کی نہیں عائد اخراجات ایسے اور گا، جائے کیا نہیں منکشف کو معلومات کی طرح اس کہ ہوں سمجھتا میں

ہوں۔ دیتا دے نہیں رضامند پر انکشاف میں تک جب ہے۔ ماسوائے دی کر فراہم اجازت تحریری کیلئے جانے کیے انکشاف کا معلومات ایسی نے میں کہ ہوں کرتا تسلی میں

رضsامندی مsیرا میں سمجھتا ہوں میری رضامندی سال ہا سال یونہی جاری رہے گی ماسوائے جب تک میں اس سے دستبردار نہیں ہو جاتا ہوں۔ میں کسی بھی وقت، تحریری طور پر، یا زبانی اگر میں لکھنے کے قابل نہ ہوں، اپنی رضامندی واپس لے سکتا ہsوں۔ انکار یا رضامندی سے میری دستبرداری سکول کو اس کی، مجھے یا میرے خاندان کو بلا کسی اخراجات، کوئی بھی خدمت یا پروگرام مہیا کرنے کی ذمہ داریوں سے فراغت نہیں دے گی جن کیلئے میرا بچہ معذوریوں کے حامل انفssرادی افssراد تعلیمی ایکٹ

"(IDEA )" کے تحت استحقاق رکھتا ہو جو کہ میرے بچے کو موزوں سرکاری تعلیم مفت وصول کرنے کے قابل بناتی ہے جیسا کہ میرے بچے کےIEPمیں بیان کیا گیا ہے۔

28April 2014کل 4صفحہ

Page 5: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

—میں یہ بات سمجھتا ہوں کہ سکول نہیں کر سکتا

سائن اپ یا اندراج کرنے کیلئے مجھے یا میرے خاندان کو طلب کریں؛ کسی بھی سرکاری فوائد یا انشورنس پروگرام، جیسا کہ میڈیکیڈ میں، میرے بچے کیلئے مفت موزوں عوامی تعلیم کی وصولی کی شرط کے طور پر

تی ہے کے لاگو کرے کیلئے مجھے یا میرے خانssدان کssو/میرے بچے کیلئے مفت موزوں عوامی تعلیم کی فراہمی، بشمول شریک ادائیگیاں اور کٹوتیاں، ماسوائے جب تک کہ وہ میرے یا میرے خاندان کی منشا پر ایسے اخراجات کی ادائیگی کیلئے اتفاق کرتاطلب کریں؛

احاطہ یا دیگر بیمہ شدہ فوائد میں کمی کی وجہ بنے؛ کے وقت حیات میسر

مجھے یا میرے خاندان پر خدمات کیلئے ادائیگی کی وجہ بنے جن کا بصورت دیگر سرکاری فوائد یا بیمہ کاری پروگرام کی طرف سے احاطہ کیا جاتا ہے اور جو میرے بچے کیلئے اس کے سکول میں ہونے کے وقت کے علاوہ بھی مطلوب ہیں؛

مجموعی صحت سے متعلق اخراجات کی بنیاد پر گھر اور کمیونٹی کی بنیاد پر رعایتوں کیلئے اہلیت کے نقصان کا خدشہ۔

28April 2014کل 5صفحہ

Page 6: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

I .خصوصی ملاحظات IEP ٹیم IEP اا غور کرنا چاہئے۔ میں ازالہ کیا جانا لازمی ہے۔IEPکے طور پر جانچ کردہ کسی بھی عوامل کا " ہاں"کو پیش رفت کرنے سے پہلے لازم

ناقص بصارت ہے؟حاملکیا طالب علم اندھا یا ارتوں، کی لکھنے اور پڑھنے کی علم طالب ٹیم، IEPہاں بریل یا بریل بشمول) میڈیا لکھائی، اور پڑھائی موزوں اور ضروریات، ہم

کے بریل اور بریل بعد، کے لگانے اندازہ کا کاری جانچ کی ضروریات کی مستقبل کی علم طالب کیلئے تدریس میں استعمال کے تفصیلات کی ہدایات میں استعمال ہے۔ نہیں موزوں استعمال کا بریل یا تدریس سے بریل کیلئے علم طالب کہ کرے شامل الزما

ي ہنں

کیا طالب علم بہرا یا بمشکل سن سکتا ہے؟ے مندرج ذیل کا ازال کرن کیلئ الزما ایک مواصلت کا منصوب شامل کرIEPہاں ہ ے ے ہ زبان اور مواصالتی ضروریات؛ طالب علم: ہ

لکاروں ک ساتھ برا راست مواصلت ک مواقع؛ ےکی زبان اور مواصالتی موڈ میں اپن ساتھیوں اور پیش وران ا ہ ے ہ ہ ہ ے، بشمول طالب علم کی زبان اور مواصالتی موڈ میں برا راست تدریس ؛ ضروریات کا پورا سلسل ہاکادمیاتی درج ہ ہ

ی کریں ک ہکیلئ مواقع؛ اور معاونتی ٹیکنالوجی آالت اور خدمات نشاند ہ ۔ ہ ک کس حص میں ان مالحظات کا ازال کیاIEPے ہ ےہگیا کمیونیکیش منصوب الزما مکمل کیا جائ اور ی ے ہ ہے۔ www.pattan.netہے۔ دستیاب پر

ي ہنں

کیا طالب علم مواصلت کی ضروریات رکھتا ہے؟، خصوصی مرتب کرد تدریس )ے میں کیا جائ IEPہطالب علم کی ضروریات کا ازال الزما ہاں ، موجود درج ہیعنی ک ے ہ ،(SDI)ہ

داف، وغیر ہساالن ا ہ ۔(ہي ہنں

آالات اور یا خدمات کی ضرورت ہے؟/کیا طالب علم کو معاونتی ٹیکنالوجی ، خصوصی مرتب کرد تدریس، ساالن)ے میں کیا جائ IEPہطالب علم کی ضروریات کا ازال الزما ہاں ، موجود درج ہیعنی ک ہ ے ہ ہ

داف، وغیر ہا ۔(ہ

28April 2014کل 6صفحہ

Page 7: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

ي ہنں

کیا طالب علم کی انگریزی میں مہارت محدود ہے؟ ے ٹیم طالب علم کی زبان کی ضروریات اور ی ضروریات کیس IEPہاں یں کا الزما ازال کرIEPہ ے۔ س متعلق ہ ہ ے

ي ہنں

28April 2014کل 7صفحہ

Page 8: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

کیا طالب علم ایسے رویوں کا اظہار کرتا ہے جو اس کے یا دوسروں کے سیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرتے ہوں؟و اور جو مثبت روی کی تکنیک کاIEPہاں ہ ٹیم الزما ایک مثبت روی معاونت منصوب تیار کر جو ایک فعال تشخیص کی بنیاد پر ہ ے ہ ہ

داف و روی کی فعلیاتی جانچ کاری ک نتائج کو ا ہاستعمال کرتا ے ہ ۔ دایات ک حصوں میں یاIEPہ ے ک خصوصی طور پر مرتب کرد ہ ہ ےےمثبت روی معاونت منصوب بندی میں روی کا ازال کرن ک لئ ایک واضح پیمائش کو منصوب بندی ک ساتھ ہ ے ے ے ہ ہ ہ ے ک والدین درجاتIEPہ

و جو ہسیکشن میں درج کیا جا سکتا اگر ی ایک الگ دستاویز ہ ہے۔ ک ساتھ منسلک IEPہے تشخیص ے رویہ فعالی ایک اور بندی منصوبہ معاونت رویہ مثبت ایکہیں۔ www.pattan.net فارم دستیاب پر

ي ہنں

(:دیگر کریں ) صراحت

II .اکادمیاتی کامیابی اور فعلیاتی کارکردگی کے درجے پیش کریں

: طالب علم سے متعلق مندرجہ ذیل معلومات شامل کریں

پیش کریں۔( جیسا کہ، طالب علم کی حالیہ ترین جانچ، تشکیلی تخمینوں کے نتائج، نصابی بنیاد کی تشخیصیں، موجودہ مقاصد کی جانب پیش رفت)اکادمیاتی کامیابی کی موجودہ سطحیں پیش کریں۔( جیسا کہ، ایک فعلیاتی رویہ کی تشخیص سے نتائج، ماحولیاتی تخمینوں کے نتائج، موجودہ مقاصد کی جانب پیش رفت)فعلیاتی کامیابی کی موجودہ سطحیں یا اس سے کم ہے اگر 14موجودہ پوسٹ سیکنڈری عبوری مقاصد سے متعلق والدین کے درجات اگر طالب علم کی عمر IEP جیسا کہ، تشکیلی تخمینوں، نصاب کی بنیاد پر تخمینوں،) ٹیم کی طرف سے مناسب تعین کیا گیا ہو

۔(موجودہ مقاصد کی طرف پیش رفت کے نتائجطالب علم کی تعلیم کو بڑھانے کے لئے والدین کے تحفظات۔عام تعلیم کے نصاب میں طالب علم کی معذوری کس طرح مشغولیت اور پیش رفت پر اثر انداز ہوتی ہے۔خوبیاںطالب علم کی معذوری سے متعلق اکادمیاتی، ترقیاتی، اور فعلیاتی ضروریات۔

28April 2014کل 8صفحہ

Page 9: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

III .سال یا کم عمر کے طالب سے تقاضا کیا جاتا ہے اگر 14 اس کا- عبوری خدمات IEP الب علم ۔ٹیم کی طرف سے مناسب تعین کیا جائےssاگر ط IEPرکت نہیں کرتا اا/ اجلاس میں ش ssکول لازمssو، اسssدامات ی ہے تsئے اقsانے کیلssنی بنsیقی کرے کہ طالب علم کی ترجیحات اور مفادات کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ معذوری کے حامل ایک طالب علم کیلئے عبوری خدمات سرگرمیوں کا ایک مربوط مجموعہ ہے جس کو نتائج پر مبنی عمل کے اندر رہتے ہوئے مرتب کیا جاتا ہے، جو معذوری کے

آازادانہ زنssدگی، یssا کمیونssٹی میں شssرکت جس(بشمول معاونت شدہ ملازمت)اندر رہتے ہوئے طالب علم کی سکول سے بعد از سکول سرگرمیوں، بشمول بعد از سیکنڈری تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، مربوط ملازمت ، جاری اور تعلیم بالغssاں، خssدمات بالغssاں، کی بنیاد طالب علم کی خوبیوں، ترجیحات اور دلچسپیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انفرادی طالب علم ضروریات پر ہیں، میں حرکت پذیری کے ساتھ اکادمیاتی اور فعلیاتی کامیابی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔

آازادانہ رہsنے کی ضsرورت ہے کsو مخsاطب کsرتی ہے۔ ہsر علاقہ کے عمر موزونیت تشخیص کی بنیاد پر، موزوں قابل پیمائش بعsد از سsیکنڈری اہsداف کی تشsریھ اور– بعد از سکول اہداف پیش بنsدی کsریں جssو تعلیم اور تsربیت، ملازمت، اور جیسsا کہ آاغاز، پیش بندی تاریخ اختتام، متوقع دورانیہ، اور ذمہ دار فرد/سرگرمیوں اور مطالعہ کے نصاب جو اس مقصد کی حمایت کرتے ہیں درج کریں۔ ہر ایک خدمت/تحت، خدمات ایجنسی شامل کریں۔/سرگرمی کا محل وقوع، تعدد، متوقع تاریخ

: کوڈCIPکیرئیر اور ٹیکنالوجی سینٹرز میں طلباء کیلئے،

ہقابل پیمائش ساالن مقصد:بعد از ثانوی تعلیم اور تربیت کا مقصدیں/ہاں ہن

( میں دستاویزVہحص )

ےمطالع ک نصاب :ہ

ہپیش بندی کردمتوقع تاریخ آغازتعددمقامسرگرمی/خدمتہدورانی

ایجنسی(/ افراد)فرد ہذم دار

ہقابل پیمائش ساالن مقصد:مالزمت کا مقصد

28April 2014کل 9صفحہ

Page 10: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

یں/ہاں ہن( میں دستاویزVہحص )

ےمطالع ک نصاب :ہ

ہپیش بندی کردمتوقع تاریخ آغازتعددمقامسرگرمی/خدمتہدورانی

ایجنسی(/ افراد)فرد ہذم دار

28April 2014کل 10صفحہ

Page 11: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

ن کا مقصد، اگر موزوں ہےآزادان ر ے ہ ہقابل پیمائش ساالن:ہمقصد

یں/ہاں ہن( میں دستاویزVہحص )

ےمطالع ک نصاب :ہ

ہپیش بندی کردمتوقع تاریخ آغازتعددمقامسرگرمی/خدمتہدورانی

ایجنسی(/ افراد)فرد ہذم دار

IV .ریاستی اور مقامی جائزوں میں شرکتIEPے ٹیموں کیلئ تعارف:

ربانی مناسب تشخیصی اختیار منتخب کریں ۔برا م ہ جو ہ میں اصول راہنما گاہ رہائش دستیاب پر رہائشوں ٹیسٹنگ ، حاصل کیwww.education.state.pa.usدستیاب ہےپر دستیاب یں ۔جا سکتی ہ

ریاستی جانچ کاریاں

یں کی گئی ہجانچ کاری نیں کیا جاتا ہے۔اس طالب علم ک گریڈ ک لئ کسی ریاست بھر س جانچ کاری کا انتظام و انصرام ن ہ ے ے ے ے

یں یں کیا گیا کیونک طالب علم ایک انگریزی زبان میں متعلم ن ارت تشخیص کا انتظام ن ہے۔کسی انگریزی م ہ ہ ہ ہ

PSSA ( میں انتظام کیا گیا؛ لکھائی کا8-3پڑھنا کا گریڈز ; میں انتظام کیا گیا8 اور 4 میں انتظام کیا گیا؛ سائنس کا گریڈز 8-3ریاضی کا گریڈز *ELA اور 8 اور 5گریڈ

۔میں انتظام کیا گیا

ہٹیسٹ شدمضمون

ائش ک بغیر ےر ائش کہ ےر ہیا کی جانی ساتھ ائش م ہےر ہ ہ

ریاضی

28April 2014کل 11صفحہ

Page 12: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

سائنسپڑھائیتحریری

ELA*

۔ پڑھن اور لکھن کی جگ ل ل گاPSSA میں ELA، 2014-15*ے کیلئ8-3گریڈز ے ے ہ ے ے

ہے کی جگ لیتا PSSA ویں گریڈ 11ہائی اسکول میں ) کلیدی امتحان ( ویں گریڈ میں شمولیت کریں11 طلباء الزما ؛ہ

ہٹیسٹ شدمضمون

ائش ک بغیر ےر ائش ک ساتھہ ےر ہیا کی جانی ائش م ہےر ہ ہ

1الجبرا ادب

بیالوجی

ر کرن ک قابل)ہکلیدی منصوب کی بنیاد پر تشخیص ارت کا مظا ےاس وقت دستیاب جب طالب علم ایک کلیدی امتحان یا کلیدی امتحان ماڈیول میں م ے ہ ہ ہ ہےیں ہےن (ہ

ہٹیسٹ شدمضمون

ائش ک بغیر ےر ائش ک ساتھہ ےر ہیا کی جانی ائش م ہےر ہ ہ

1الجبرا ادب

بیالوجی

ہے کی طرف س بطور اختیار منتخب کیا جاتا LEAہےاس وقت دستیاب جب )ہتوثیق شد مقامی تشخیص (ے

ہٹیسٹ شدمضمون

ائش ک بغیر ےر ائش ک ساتھہ ےر ہیا کی جانی ائش م ہےر ہ ہ

1الجبرا ادب

بیالوجی

28April 2014کل 12صفحہ

Page 13: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

PASA( ہ برائ مطالع اور ریاضی؛ گریڈز 11، 8-3گریڈز ہ برائ سائنس میں انتظام کرد11، 8، 4ے (ے۔ میں شرکت کر گاPASAطالب علم ے

تعلیمی17-2016ترکیب کا امتحان )حیاتیات، اور ترکیب /، سائنس1الجبرا /ادب، ریاضی/ہوضاحت کریں ک طالب علم کیوں پڑھناو گا ہسال س دستیاب ےک لئ ( ے یں کر سکتا PSSAے ہے یا کلیدی امتحان میں کیوں شرکت ن :ہ

یں PASAوضاحت کریں ہے کیوں موزوں ن :ہ

۔ پر طالب علم کی کارکردگی کی کیس دستاویز بندی کی جائ گیPASAمنتخب کریں ے ےےپسندید طریق)ویڈیو ٹیپ (ہ

دایت ک مطابق پیشگی منظوری کی ضرورت PDE)تحریری وضاحتی نوٹس ہے ے (ہ

ELLے کیلئ رسائی ( گریڈزK-12ہ میں منتظم کرد)ائش ک بغیرڈومینز ےر ائش ک ساتھہ ےر ےشرکت کرنہ

ےس قاصرن کی وضاحت ک یا کی جائیں یا قاصر ر یں م ہرپائش گا ے ہ ہ ہ

ہمنتخب شد ڈومینز میں شرکت کریںسننا

پڑھائیتحریری

بولنا

(ہ میں منتظم کرد12-1 گریڈز in )ELLےمتبادل رسائی برائ ELLے۔ ک لئ طالب علم متبادل رسائی میں شرکت کریں گ ے ے

28April 2014کل 13صفحہ

Page 14: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

یں کیوں شرکت میں ELL برائے رسائی علم طالب کہ کریں وضاحت :ہے سکتا کر ہن

:ہے کیو ں مناسب ELLےوضاحت کریں متبادل رسائی برائ

ائش ک بغیرڈومینز ےر ائش ک ساتھہ ےر ےشرکت کرنہےس قاصر

ن کی وضاحت ک یا کی جائیں یا قاصر ر یں م ہرپائش گا ے ہ ہ ہہمنتخب شد ڈومینز میں شرکت کریں

سنناپڑھائیتحریری

بولنا

مقامی جانچ کاری

؛ یا یں کیا جاتا ہےاس طالب علم کی گریڈ کی سطح پر مقامی تشخیص کا انتظام ن ہ

ائش ک بغیر مقامی جائزوں میں شرکت کر گا؛ یا ےطالب علم ر ے ہ

ن کی جگ ک ساتھ طالب علم مقامی جائزوں میں شرکت کر گا؛ یا ےدرج ذیل ر ے ہ ے ہ

۔طالب علم ایک مقامی متبادل تشخیص ل گا ے

یں کر سکتا ہےوضاحت کریں ک طالب علم مقامی باقاعد تشخیص میں شرکت کیوں ن ہ ہ :ہ

28April 2014کل 14صفحہ

Page 15: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

:ہے مناسب کیوں تشخیص متبادل مقامی کہ کریں حتضاو

28April 2014کل 15صفحہ

Page 16: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

V .مقصد کے ساتھ یا حصہ /جیسے موزوں ہو، اکادمیاتی اور فعلیاتی اہداف کی وضاحت کریں۔ اس صفحہ کی اتنی نقول حاصل کریں جتنی مناسب طور پر منصوبہ بنانے کیلئے مطلوب ہوں۔ ہر ہدف– اہداف اور مقاصدVIمیں اندراج کے ساتھ خصوصی مرتب کردہ ہدایات درج کی جا سکتی ہیں۔

خدادا صلاحیتوں کے حامل طلباء کیلئے مختصر المدت تدریسی نتائج مطلوب ہیں۔ طالب علم کیلئے پروگرام سے متعلق مختصر المدت تدریسی نتائج کا اندراج اہداف یا مختصر مدتی مقاصد کے تحت کیا جا سکتا ہے۔

ہقابل پیمائش ساالن مقصد، اور معیار: شامل کریں ہحالت، نام، روی

ےان اجزاء ک بیان ک لئ تفسیری ) ے ے سIEPے(رجوع کریں

ہبیان کریں ک ان مقصد ےکو پورا کرن کی جانب طالب علم کی پیشےرفت کو کیس ماپا جائ ے

گا

ہبیان کریں ک ترقی پر ہدورانی کی رپورٹوں کوم کیا ہوالدین کو کب فرا

ےجائ گاپیش رفت کی رپورٹ

سے منسلک متبادل تشخیص لیتے ہیں۔( PASA)معذوریوں کے حامل طلباء کے لئے مطلوب جو متبادل کامیابی کے معیار – مختصر مدتی مقاصد

بنچ مارکس/ مختصر المدت مقاصد

28April 2014کل 16صفحہ

Page 17: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

28April 2014کل 17صفحہ

Page 18: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

VI .ہیں – پروگرام ترامیم/اضافی امداد اور خدمات/متعلقہ خدمات/خصوصی تعلیم شامل ہو، مناسب جیسے لئے، کے سرگرمیوں اور خدمات نصابی غیر اور تعلیمی غیر ۔میں

A . تدریسپروگرام ترامیم اور خاص طور پر مرتب کردہ (SDI)

SDIکا ہر ہدف کے ساتھ یا مندرجہ ذیل جدول کے ایک حصے کے کے طور پر اندراج کیا جا سکتا ہے۔ میں جیسے مناسب ہوں اضافی امداد اور خدمات شامل ہیں۔ ایک طالب علم کیلئے جو معذوری کا حامل ہے اور خداداد قابلیت کا حامل ہےSDIمیں ایک معذوری کے حامل طالب علم کیلئے جیسا موزوں ہو عمومی تعلیمی نصاب میں موافقتیں، رہنے کی جگہیں، یا

ترامیم شامل ہونا چاہئے۔

اور آغاز تعددمقامSDIترمیمات تاریخ دورانیہ متوقع کردہ بندی پیش

B .ہے۔ – متعلقہ خدمات ضرورت لئے کے ہونے مستفید سے پروگرام تعلیمی خصوصی اپنے کو علم طالب کی جن کریں درج خدمات وہ

آغاز تعددمقامخدمت تاریخ دورانیہ متوقع کردہ بندی پیش

C .کے – اسکول کے عملے کے لئے معاونت علم طالب اور کریں۔ IEPمعاونتیں اندراج کا عملہ کیلئے کرنے وصول معاونتوں مطلوبہ کیلئے کرنے لاگو کو

کیلئے کرنے وصول معاونتعملہ کا آغاز تعددمقاممعاونتسکول تاریخ دورانیہ متوقع کردہ بندی پیش

28April 2014کل 18صفحہ

Page 19: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

28April 2014کل 19صفحہ

Page 20: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

D .کی – ایک طالب علم کیلئے خدادقابلیت کی معاونتی خدمات جسے بطور خداد قابلیت کا حامل شناخت کیا گیا ہو جو بطور معذوری کا حامل طالب علم بھی شناخت کردہ ہو علم طالب حامل کے قابلیت خداد

روم ) کلاس میں عمارتوں جانیوالی چلائی سے جانب کی ضلع سکول خدمات، مشاورتی تعلیم، اور مشاورت والدین خدمات، نفسیاتی اا، مثل گی ہوں مطلوب خدمات معاونتی کیلئے کرنے مدد میں اٹھانے فائدہ سے تعلیم کی قابلیت خدادحمل و نقل ذرائع کیلئے جانے اور آانے میں پروگرامز کے قابلیت خداد ۔(کے

معاونتی خدمتمعاونتی خدمتمعاونتی خدمت

E .توسیع شدہ اسکول سال (ESY – )کیلئے IEP ٹیم نے ESY خدمات کے ساتھ غور و فکر اور گفتگو کی ہے، اور یہ تعین کیا ہے کہ:

لیت برائ ISطالب علم ے ا ہے ٹیم کی طرف س جائز لی جانیوالی مندرج ذیل معلومات یا کوائف کی بنیاد پر IEP کی بنیاد ESYہ ہ ہ :ے

یا

ہ ٹیم کی طرف س جائز لی جانیوالی مندرج ذیل معلومات یا کوائف کی بنیاد پرIEPے ک کوائف کا، طالب علم IEPہجیسا ک اس ہ ےESY یں ل ن ہے کیلئ ا ہ ہ :ے

: پروگرام میں ازالہ کیا جانا مقصود ہے یہ ہیںESY کی جانب سے مختصر المدت مقاصد جن کا طالب علم کے IEPسالانہ اہداف، اور جب موزوں ہوں، اس

28April 2014کل 20صفحہ

Page 21: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

: موزوں ہے، تو درج ذیل مکمل کریںESY ٹیم نے تعین کیا ہو کہ IEPاگر

ESY ہے جانی کی مہیا آغاز تعددمقامخدمت تاریخ دورانیہ متوقع کردہ بندی پیش

28April 2014کل 21صفحہ

Page 22: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

VII . تقرریتعلیمی

A. IEP کیلئے سوالات –IEP چاہئیے۔ جانی کی گفتگو پر ان اور لیا جائزہ اا لازم قبل سے کرنے مہیا وضاحتیں متعلق سے شرکت ساتھ کے علموں طالب بغیر کے معذوریوں کا سوالات ذیل مندرجہ سات کے ٹیم

، معذوریوں ک حامل طلباء بشمول و جو سرکاری ، زیاد س زیاد مناسب حد تک یقینی بنائ ک ہر ایک عوامی ایجنسی کی ذم داری ک ے ہ ے ہ ے ہ ہ ہے ہ ہیں خصوصی یں یں، کو ان طلباء ک ساتھ تعلیم دی جاتی جو معذور ن ولیاتی مراکز میں شامل داشتی س ۔اور نجی اداروں اور دیگر نگ ہ ہ ہے ے ہ ہ ہوتا جب معذوری کی نوعیت ٹایا جانا صرف اس وقت واقع ہےکالسیں، علیحد یا معذوریوں ک حامل طلباء کا عمومی تعلیمی ماحول س ہ ہ ے ے ہ

و، ک عمومی تعلیمی کالسوں میں تعلیم، حتی ک اضافی امداد اور خدمات کا استعمال کرن ک بعد بھی تسلی ےیا شدت اس طرح کی ے ہ ہ ہو حصول میں کارگر ن ۔بخش کامیابی ک ہ ہ ے

کون سی اضافی امداد اور خدمات کو زیر غور الیا گیا تھا؟ کون سی اضافی امداد اور خدمات کو مسترد کیا گیا تھا؟ وضاحت کریں داف اور مقاصد IEPہک عمومی تعلیمی جماعت میں اس ہ میں اضافی امداد اور خدمات طالب علم کو اپن ا و)ے ےک حصول( ہاگر الگو

یں ۔میں پیش رفت کرن ک قابل بنائیں گی یا ن ہ ے ے

یا کرد فوائد ک مقابل میں کون س ےعمومی تعلیمی جماعت میں اضافی امداد اور خدمات میں خصوصی تعلیمی جماعتوں میں م ہ ے ہ ہیں؟ ہفوائد پیش کی جات ے ے

ہکون س ممکن فائد مند اثرات اور ہ ےیا مضر اثرات کی کالس میں معذوریوں ک حامل طالب علم یا دیگر طلباء ک ساتھ توقع کی/ے ے، حتی ک اضافی امداد اور خدمات ک ساتھ بھی؟ ےجا سکتا ہ ہے

ل ساتھیوں ک ساتھ و، ایک طالب علم غیر نصابی سرگرمیوں یا دیگر غیر تدریسی سرگرمیوں میں غیر ناا ےکس حد تک، اگر کوئی ہ ہ؟ ےشرکت کریں گ

:حد کی وضاحت، اگر کوئی ہو، کس میں ایک طالب علم ایک باقاعدہ تعلیمی کلاس میں معذوری کے بغیر طلباء کے ساتھ شرکت نہیں کرے گا

28April 2014کل 22صفحہ

Page 23: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

:حد کی وضاحت، اگر کوئی ہو، کس میں ایک طالب علم ایک عمومی تعلیمی نصاب میں معذوری کے بغیر طلباء کے ساتھ شرکت نہیں کرے گا

28April 2014کل 23صفحہ

Page 24: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

B .معاونت کی قسم

مقدارخصوصی تعلیمی معاونت کی .1

م کرد خصوصی تعلیمی% 20ےاسکول ک دن کا : ہخان بدوش لکاروں کی طرف س فرا ہیا اس س کم ک لئ خصوصی تعلیم ک ا ہ ے ہ ے ے ے ے۔معاونتیں اور خدمات

ےس زائد لیکن سکول ک دن ک % 20دن کا : تکمیالتی ے م% 80ے لکاروں کی طرف س فرا ہس کم ک لئ خصوصی تعلیم ک ا ے ہ ے ے ے ے۔کرد خصوصی تعلیمی معاونتیں اور خدمات ہ

م کرد خصوصی تعلیمی% 80ےاسکول ک دن کا : وقتی-کل لکاروں کی طرف س فرا ہیا اس س زیاد ک لئ خصوصی تعلیم ک ا ہ ے ہ ے ے ے ہ ے۔معاونتیں اور خدمات

خصوصی تعلیمی معاونتوں کی قسم.2

خود فکری معاونت

اندھا پن ضعف کی معاونت-بصری

ر پن اور سماعت میں مشکل کی معاونت ہب ہ

جذباتی معاونت

علمی معاونت

ارت حیات معاونت ہم

کثیر معذوریاں معاونت

April 2014 28کل 24 صفحہ

Page 25: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

جسمانی معاونت

گفتگو اور زبان کی معاونت

April 2014 28کل 25 صفحہ

Page 26: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

C .طالب علم کے پروگرام کا مقام

اں :ے الگو کیا جائ گاIEPہسکول ضلع کا نام ج

اں :ے الگو کیا جائ گاIEPہسکول عمارت کا نام ج

؟( نہیں رکھتا تھاIEPجیسا کہ اسکول جس میں طالب علم شرکت کرے گا اگر وہ ایک )کیا یہ سکول ہے طالب علم کا ہمسائیگی اسکول ہاں

یں اگر جواب یں"ہن ہ، وج منتخب کریں کیوں" ہن ہےیں ۔ن ہ

یں کیا جاIEPےطالب علم ک یا ن مسائی اسکول میں م ہ میں مطلوب خصوصی تعلیمی معاونتیں اور خدمات کو ہ ہ ہہےسکتا

ربانی وضاحت کریں ہدیگر برا م ہ :۔

April 2014 28کل 26 صفحہ

Page 27: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

VIII .تعلیمی ماحول :پین ڈیٹا رپورٹنگ(یا تو حصہ A یا B مکمل کریں؛ صرف ایک تعلیمی ماحول منتخب کریں)

اس کے سے تقسیم کریں۔( بشمول دوپہر کا کھانا، وقفہ، مطالعہ کے ادوار )باقاعدہ کلاس روم کے اندر وقت کے تناسب کا حساب کرنے کیلئے، وہ گھنٹے جو طالب علم باقاعدہ کلاس روم کے اندر گزارتا ہے کو اسکول کے دن میں گھنٹوں کی کل تعداد سے ضرب دیا جاتا ہے۔100بعد نتیجہ کو

ےغیر معذور ساتھیوں ک ساتھ باقاعد سکول کی عمارات میں تعلیم یافت طلباء ک لئ : Aہحص ے ہ ہ ہاس طالب علم ک لئ باقاعد کالس– ے ے ےی کریں ہروم ک اندر وقت ک تناسب کی نشاند ے :ے

موزونیت کمیونٹی کی بنیادد پر ماحول میں صرف-معذوریوں کے ساتھ یا ان کے بغیر عمر سے غیر متعلقہ ہو کو باقاعدہ کلاس روم کے اندر کا وقت سمجھنا چاہئے۔( خدماتESLمثلا، وقت حاصل کرنیوالی )باقاعدہ کلاس روم سےباہر گزارا جانیوالا وقت جو طالب علم کی معذوری کیا جانیوالا تعلیمی وقت، جیسا کہ کالج کیمپس یا پیشہ ورانہ مقامات، کو بھی ایک باقاعدہ کلاس روم کے اندر گزارا جانیوالا وقت سمجھا جانا چاہئیے۔

:اس طالب علم کیلئے شمار

ی کریںشمار2کالم 1کالم ہتناسب کا زمرہتناسب کی نشاند ےکل گھںٹ جو طالب

ہعلم فی دن ایک باقاعد کالس روم میں گزارتا

ہے

ایک عمومی سکول ےک دن میں کل

ےگھنٹ ہبشمول لنچ، وقف)

ےاور مطالع ک ہ(ےدورانی

ےباقاعد کالس روم ک) ہ ایک سکول÷ ےاندر گھنٹ

= x 100%( ےدن میں گھنٹ = x 100%( 2کالم ÷ 1کالم )

وقت کا تناسب جو: Aہحص ہطالب علم باقاعد کالس روم

ہےک اندر گزارتا :ےوئ ے حساب کتاب کttا نttتیج اسttتعمال کttرت ہ ے -ہ

مناسب تناسب قسم منتخب کریں

ے باقاعد کالس روم ک اندر دن کا_____%دن کا ہہیا زیاد% 80

ے باقاعد کالس روم ک اندر دن کا ہ79-40%

ے باقاعد کالس روم ک اندر دن کا ہ40%

یں دن ک : Bہحص ےی حص صرف ان طلباء کیلئ مطلوب جن ہ ہے ے ہ ر تعلیم دی گئی % 50ہ ہس زائد باقاعد سکول عمارات س با ے ہ موزوں انتخاب– ےر کریں ولیاتی مرکز کا نام ظا ہک ساتھ جوابی سطروں پر اسکول یا س ہ ےاگر ایک طالب علم ان مقامات میں س ایک میں دن ک ): ے ےس کم% 50ے

، (ے میں شمار کرAہ ٹیم الزما حص IEPہےگزارتا

( _________________________غیر رہائشی)منظور شدہ پرائیویٹ اسکول

( _________________________رہائشی)منظور شدہ پرائیویٹ اسکول

( _________________________غیر رہائشی)دیگر پرائیویٹ سہولت

( _________________________رہائشی)دیگر پرائیویٹ سہولت

( _________________________رہائشی)دیگر سرکاری سہولت

( _________________________غیر رہائشی)دیگر سرکاری سہولت

_________________________گھر پر ٹھہرا /ہسپتال

_________________________تصحیحی سہولت

_________________________ریاسی سہولت سے مبرا

_________________________گھر پر منعقد کردہ تدریس

تعلیمی ماحول تناسب کا شمار کیسے کریں-پین ڈیٹا: کیلئے مثالیںAحصہ

April 2014 28کل 27 صفحہ

Page 28: IEP_URDU_0414.docxpattan.net-website.s3.amazonaws.com/.../IEP_URDU_0414.docx · Web viewانفرادی تعلیمی پروگرام (IEP) طالب علم کا نام: انفرادی

(IEP)انفرادی تعلیمی پروگرام : طالب علم کا نام

ی کریںشمار2کالم 1کالم ہتناسب کی نشاند ےکل گھںٹ جو طالب علم فی دن

ہایک باقاعد کالس روم میںہےگزارتا

ےایک عام اسکول ک دن میںر کا)ےکل گھنٹ ہبشمول دوپ

ےکھانا، وقف اور مطالع ک ہ ہ(ادوار

ےباقاعد کالس روم ک اندر گھنٹ ) ے ایک سکول÷ ہ = x 100%( ےدن میں گھنٹ

= x 100%( 2کالم ÷ 1کالم )

وقت کا تناسب جو طالب علم: Aہحص ہےباقاعد کالس روم ک اندر گزارتا ے :ہ

%85دن کا x 100 = 85%( 6.5 5.5)15.56.5مثال ےیا زیاد ک اندر% 80ےدن ک ) (ہ

%60دن کا x 100 = 60%( 5 3)235مثال (ےک اندر% 40-79ےدن ک )

%20دن کا x 100 = 20%( 1 5)315مثال (ےک اندر% 40ےدن ک )

تفسیری www.pattan.net ویب سائٹ PaTTANاس فارم کو سمجھنے میں مدد کیلئے، ایک ہے IEPپر آاپ " تفسیری فارم"ویب سائٹ پر تلاش خصوصیت میں دستیاب آاپ کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہ ہو تو، کو کال کر کے بھی تفسیری فارم کی درخواست کرPaTTAN پر 3215-441-800ٹائپ کریں۔ اگر سکتے ہیں۔

April 2014 28کل 28 صفحہ