Qualities Of Leader

Post on 08-Jan-2017

101 views 1 download

Transcript of Qualities Of Leader

قائد کی خصوصیاتشیخ عمر نزیر صدر نزم روشنی جموں کشمیر گلگت بلتستان

لیڈر ،قائد ،یا رہنما کون ہوتا ہے؟؟

لیڈرلوگوں کو لیڈ کرنے کی مشق

ایسے لوگ جو ایک یا ایک سے زیادہ ایسے کام کرتے ہوں جن کی وجہ سے لوگ ان کے ساتھ چلیں

کسی فرد کی ایسی صلاحیت جو عام افراد کے انداز پر اثر آاپ اپنا کرے ایسے صلاحیتیں جن کی وجہ سے

کوئی اجتماعی مسلہ حل کروالیں اور ان صلاحیتوں کی آاپ کے ساتھ ہوں وجہ سے لوگ

اردو

لیڈر کے اوصاف

کوئی بھی لیڈر ہو اس میں چند بنیادی اوصاف کا ہونا ضروری ہے یہ ایسے اوصاف ہیں جو کسی عام فرد کو لیڈر بناتے ہیں اور

دوسرے لوگوں سے مختلف بناتے ہیں۔

ایمان

ایمان بھی کسی لیڈر کی بنیادی خصوصیات میں شامل ہےاللہ کی زات پر ایمان اس کے رسول پر ایمان اسکی کتابوں اور اسکے فرشتوں خیر و شر

یوم اخرت پر ایمان

نظریہ

کسی بھی لیڈر کیلے سب سے بنیادی چیز اس کا نظریہ ہوتا ہے نظریہ ہی کسی لیڈر کو عام لوگوں سے ممتاز بناتا ہے ۔نظریے کے بغیر لیڈر ایک عارضی لیڈر تو ہو

سکتا ہے لیکن کوئی واضع تبدیلی برپا نہیں کر سکتا ۔قائداعظم ایک نظریاتی لیڈر تھے انہوں نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر جدوجہد

کی اور پاکستان حاصل کیا

میانہ روی

اچھا لیڈر ہمیشہ میانہ روی اخیتار کرتا ہے فضول خرچ نہیں ہوتا اپنی باتیں منوانے میں سخت نہیں ہوتا بلکہ کے درمانی راہ نکالتا ہے

مقرراچھا لیڈر ایک اچھا مقرر بھی ہوتا ہے اس کو اپنی بات دوسروں تک

پہنچانے میں کوئی دقت نہیں ہوتی کسی بھی وقت کسی بھی موضوع پر کتنے بھی لوگوں کے سامنے بات کر سکتا ہے

قوت فیصلہایک اچھے لیڈر میں قوت فیصلہ بھی بھرپور ہوتی ہے وہ

فیصلے کرنے میں وقت ضائع نہیں کرتا بلکہ بروقت فیصلہ کر کے اپناZ کام شروع کر دیتا ہے۔

چست اور پھرتیلاایک اچھا لیڈر چست اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ مخالف کی چالوں کو

فورا بھانپ لیتا ہے اور بروقت منصوبہ بنا لیتا ہے اچھا لیڈر ڈھیلا ڈھالہ نہیں ہوسکتا ڈھیلے ڈھالے لوگوں کے ساتھ لوگ نہیں چلتے ۔

فوکس /مرکوز

ایک اچھا لیڈر اپنی منزل پر نظر رکھتا ہے وہ اس ے بھٹکتا نہیں اسے ہمیشہ اپنی منزل کی فکر رھتی ہے

دیانت دار قائد یا رہنما دیانت دار ہوتا

وقت کا پابندرہنما ہمشہ وقت کے پابند ہوتے ہیں اپنے کام وقت پر کرتے ہیں اور اگر کسی سے

کسی جگہ پہنچنے کا وعدہ کریں تو بھی بروقت پہنچ جاتے ہیں

مخلصرہنما وہ ہوتا ہے جو اپنے کام سے مخلص ہو دھوکھے باز لوگ

کبھی بھی رہنما نہیں بنے

وسیع النظر وسیع نظر رکھتا ہے لیڈر ایک دن کی نہیں بلکہ سالوں کی پلاننگ ایک لیڈر

منٹ میں کر لیتا ہے

وسیع القلبرہنما وسیع القلب ہوتا ہے وہ دوسرے کی بری بات کا برا نہیں مناتا

بلکہ اس میں اس بات کا حوصلہ ہوتا ہے کہ برداشت کرلیتا ہے

خدمت خلقرہنما خدمت خلق کے کاموں میں بھرپور حصہ لیتے ہیں انسانیت کی

خدمت کے جزبے سے سرشار ہوتے ہیں ضرورت مند کی امداد کرتے ہیں اور اسے اپنے پاوں پر کھڑا کرتے ہیں ۔

متاثر کنبہترین رہنما متاثر کن شخصیت کے حاملZ ہوتے ہیں لوگ ان کے کاموں سے متاثر ہو کر ان

کے ساتھ چلتے ہیں

اگے رہنا

آارڈر نہیں دیتا بلکہ خود نمونہ بن کر دکھاتا ہے آاگے بڑھ کر کام کرتا ہے وہ صرف لیڈر خود

ٹیم ورک

لیڈر ٹیم ورک کرتا ہے اور اپنی ٹیم کو اپنے ساتھ شامل کرتا ہے کام تفویز کرتا ہے اور پھر ہدایات دیتا رہتا ہے

علملیڈر ہمشہ کتابیں زیادہ پڑھتے ہیں اور ان کے پاس زیادہ علم اور معلومات ہوتی ہیں اور ان معلومات کی وجہ سے وہ کسی کو بھی بر وقت جواب

دے سZکتے ہیں

سامعایک اچھا لیڈر اچھا سZامع بھی ہوتا ہے وہ دوسروں کی بات بھی غور سZے

سنتا ہے

ترغیب دینارہنمااپنے ساتھ چلنے والوں کو ترغیب دیتے ہیں اور انکے کے مزاج

بناتے ہیں

منصوبہ ساز

رہنما منصوبہ ساز ہوتا ہے وہ اپنا کوئی بھی کام کرنے سے پہلے منسوبہ بناتا ہے اور پھر اس منصوبے پر عمل کرتا ہے۔

عالمی نظراچھا رہنما اپنے ساتھ چلنے والوں کو ایک عالمی نظریہ دیتا ہے کہ اس کے کام کا

پوری دینا پر کیا اثر پڑے گا

خواب دکھانارہنما اپنے فالورز کو خواب دلھاتا ہے کہ اگر اپنے یہ سب کام درست انداز میں کیے تو ہم اس نتیجے پر

پہنچ جائیں گے

ایک دن ائے گا؟؟؟

اعتمادرہنما پر خود بھی اعتماد کیا جاتا ہے اور وہ بھی اپنے کارکنوں پر اعتماد

کرتا ہے

کم وسائل زیادہ کامکامیاب رہنما ہمیشہ کم وسائل اور کم وقت میں زیادہ کام کرتے اور کرواتے ہیں ۔

مشق؟؟

خدا حافظ